چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ، دریائے سوات کی ڈائی ورشن جلد مکمل کرنے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ، دریائے سوات کی ڈائی ورشن جلد مکمل کرنے کی ہدایت Dam Pakistan PDM PMLN PTI PPP

مہمند ڈیم سائٹ کے دورے کے دوران چیئرمین واپڈا نے منڈا ہیڈ ورکس سے بالائی جانب دریائے سوات پر زیر تعمیر مہمند ڈیم پراجیکٹ کے ڈائی ورشن ٹنلز سمیت مختلف سائٹس پر جاری تعمیراتی کام کا جائرہ لیا، اس موقع پر جنرل منیجر، پراجیکٹ ڈائریکٹر مہمند ڈیم، کنسلٹنٹس، کنٹریکٹرز کے پراجیکٹ منیجرز اور واپڈا کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے چیئرمین واپڈا کو منصوبے پر پیش رفت کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا، انہیں بتایا گیا کہ پراجیکٹ ایریا میں ڈائی ورشن سسٹم، ڈیم، سپل وے، ری ریگولیشن پانڈ اور سوئچ یارڈ سمیت 14مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام بیک وقت جاری ہے، ڈائی ورشن سسٹم میں کنکریٹ کرنے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے تاکہ ڈائی ورشن ٹنل نمبر ایک کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GOOD PROJECT

ڈائورژن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاریاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا اور اس کیس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔ Mashallah ❣️ Soo cute 🥰 Kis batt ka ase he haram khor ha Ada lat wale جتنے بھی نوٹس ہیں ایک بار ہی جاری کر دو تو اچھا ہے مگر عوام پھر بھی اس کے ساتھ ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور - ایکسپریس اردوعمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیے: ExpressNews ImranKhan imrankhanPTI BreakingNews لال اے 🤣🤣🤣🤣 2 saal ka remand Dai do. Isko lamba kardo.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : عمران خان کا نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'بہت جلد ایمریٹس کی ایئر بس اے 380 کی کمرشل پروازیں پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی'اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے بہت جلد ایمریٹس کی ایئر بس اے 380 کی کمرشل پروازیں پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

30 سال کی عمر کے بعد یہ کام کرنا ضروری!بڑھتی عمر جلد کے تمام اعضا کو بوسیدگی کی طرف گامزن کردیتی ہے اور ایسے میں بے پرواہی چھوڑ کر جسم و صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گاڑی کو جسٹس باقر کی عدالت کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہ ملیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گاڑی جب احاطہ عدالت کے پاس پہنچی تو عدالت کے احاطے کا لوہے کا دروازہ بند کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »