چہلم شہدائےکربلا پرموبائل فون سروس بند رہےگی،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے پیر کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر موبائل فون سروس بند رہے گی۔ adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے پیر کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر موبائل فون سروس بند رہے گی۔

انھوں نے بتایا کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر وزارت داخلہ پر پتھر نہ پھینکیں، پچھلے ہفتے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو جتنی سیکورٹی فراہم کی تھی اتنی تو ان کی سیکورٹی فورسز بھی نہیں ہونگی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جانے کا قوم کو دکھ ہے تاہم مایوسی کفر ہے اور ایک دن ساری ٹیمیں پاکستان آ کر کرکٹ کھیلیں گی۔ پاسپورٹ سے متعلق انھوں نے بتایا کہ 30اکتوبر تک 2 پاسپورٹ ، 2 شناختی کارڈ اور ویزے کی مدت ختم ہونے والوں کو چھوٹ دے رہے ہیں اور ایسے لوگ کسی ایک پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کو رکھ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

adiltanoli99 چھلم 20 صفر کو ھوتا ھے اور وہ منگل کو ہے خبر درست کرو اپنی

adiltanoli99 ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمرائی جہنم کی طرف لے کر جاتی ہے، یہ چہلم کا ہمارے دین سے کوئی تعلق نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کیا تھریٹ موصول ہوا تھا؟ شیخ رشید نے بتادیاوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق ان کو تھریٹ موصول ہوا تھا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے ہوٹل سے باہر نکلنے پر حملہ ہوسکتا ہے۔ خدا نشان عبرت بنا دے آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u06cc\u0648\u0632\u06cc \u0644\u06cc\u0646\u0688 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u062a\u0646\u06cc \u0641\u0648\u0631\u0633 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u060c \u062c\u062a\u0646\u06cc \u06a9\u06cc\u0648\u06cc\u0632 \u06a9\u0648 \u06cc\u06c1\u0627\u06ba \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u0645\u0644\u06cc\u060c \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f\u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0634\u06cc\u0634\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0645\u0631\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06cc\u0679\u06be \u06a9\u0631 \u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u067e\u0631 \u067e\u062a\u06be\u0631 \u0646\u06c1 \u0628\u0631\u0633\u0627\u0626\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 انھوں نے یورپ کے 10, 10 پاسپورٹ رکھے ہوئے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مخالف بین الاقوامی ایجنڈوں کے لیے کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیںشیخ رشید احمداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کا سیکیورٹی کی بنا پر پاکستان کا دورہ منسوخ کرنا بے بنیاد ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید کی ’ سنو بائیک ‘ کا معائنہ کرتے ہوئے بنائی گئی تصویروائرلسیاچن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیا چن بارڈر کے دورے کے دوران’ سنو بائیک‘ کا معائنہ کرتے ہوئے بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی صرف بہانہ بنایا گیا شیخ رشیدنیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا، شیخ رشید SheikhRasheed NewZeland Cricket MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB ImranKhanPTI jacindaardern
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی صرف بہانہ بنایا گیا شیخ رشیدنیوزی لینڈ کے پاس کوئی اطلاع نہیں تھی، صرف بہانہ بنایا گیا، شیخ رشید SheikhRasheed NewZeland Cricket GovtofPakistan ShkhRasheed BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »