چہرے اور ہاتھوں پر سفید دھبے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جلد پہ سفید دھبے نمودار ہو جائیں تو دیکھنے میں بہت برے محسوس ہوتے ہیں، جسے برص کہا جاتا ہے،برص ایک جِلد کی بیماری ہے جسے

عام طور پر پھلبہری بھی کہا جاتا ہے۔

ان دھبوں کے کناروں اور نارمل جلد میں واضح فرق ہوتا ہے، یہاں تک کہ ان دھبوں والی جلد کے بال بھی سفید ہوسکتے ہیں، منہ اور ناک کے اندر کے حصے میں بھی یہ سفید دھبے پائے جا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ میلانن ان پگمنٹس کو کہا جاتا ہے جن کی وجہ سے جلد میں رنگت پائی جاتی ہے۔ یہ رنگت، سفید، سیاہ، یا سانولی بھی ہو سکتی ہے۔

یہ دھبے سیاہ جلد والے افراد میں زیادہ نمایاں ہوتے ہیں, میلانن کی وجہ سے ہی جلد کا رنگ ہلکا یا گہرا ہوتا ہے یعنی اگر جلد کا رنگ سفید ہو تو میلانن کی مقدار کم اور اگر سیاہی مائل ہو تو میلانن کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن 2024: تحریکِ انصاف قومی اسمبلی میں 180 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کس بنیاد پر کر رہی ہے؟تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں 180 نشستیں جیتنے اور دو تہائی اکثریت کے دعوے کس بنیاد پر اور کیوں کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی انتہائی اہم ہے کہ تحریک انصاف کے اس دعوے پر اگلا قانونی مرحلہ کیا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو صدرِ پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاقاسلام آباد : نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایاپاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کار کوآڈ کاپٹر مار گرایا، ایل او اسی پر پاکستانی علاقے میں بھارتی کوآڈ کاپٹرکی باقیات ملیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آننت امبانی کی ’15 کروڑ‘ کی گھڑی سے نیتا کے بیش قیمت ہیروں، زمرد کے ہار اور پرائیوٹ چڑیا گھر تکان تقریبات میں دنیا بھر سے ارب پتیوں، عالمی رہنماؤں اور مشہور شخصیات نے شرکت کی مگر ان تین روزہ تقریبات سے تین چیزیں ابھی تک وائرل ہیں اور جہاں بہت سے افراد ان کی خوبصورت اور قیمت سے دنگ رہ گئے ہیں وہیں ایک آدھ معاملے پر تنازعہ بھی بنا ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں وہ تین خاص چیزیں کیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »