چھینا گیا مینڈیٹ لوٹادیا گیا، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز نے کہا کہ ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کا 2018 میں چھینا گیا مینڈیٹ لوٹا دیا گیا ہے، آپ کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پنجاب کے بھائیو اور بہنو! آپ کا حق آپ کو ملے گا، لاہور سے چلنے والی ’’مال گاڑی‘‘ سے بنی گالہ نہیں جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Han g bilkul, En ki family ki taraqi ka amal shuro ho gia ho ga

امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

khandani tharaqi ka keh rahi h ye

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کس کی ترقی کا؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Bilkul sahi .shareef khandan k baray me kaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے نہیں دیں گے، فواد چوہدریپی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے کی کوشش کرے گی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحائف خریدنے کے لیے عمران خان کےپاس پیسے کہاں سے آئے:مریم نوازمائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں مریم نے کہا کہ عمران خان نےگھڑی اور ہار پہلے خریدے پھر بیچ دیے، یہ اصل کہانی نہیں ہء۔انہوں نے MaryamNSharif ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official اس ترسی ہوئی ماڈل کے پاس کہا سے پیسے آتے ہیں الٹے پاؤں والی چڑیل MaryamNSharif ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official عمراں خان نے تو ' تحائف ' ہی ' اُدھار ' پر اُٹھائے تھے ، بیچے اور پیسے ادا کر دیے !! MaryamNSharif ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official آپ کو کیوں تکلیف ہیں آپ لوگوں کی طرح تو نہیں ہیں عوام پیسے پر ساری خاندان چکرریں لگاتا تھا کبھی امریکہ جاتے اور عمرہ پی جاتے تھے اللہ کا خوف کرو امپورٹڈ حکومت نامنظور نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے توشہ خانہ سے سونے کی کلاشنکوف بھی غائب کردی: مریم اورنگزیب06:04 PM, 15 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  عمران خان آٹا، چینی، بی آر ٹی اور فارن فنڈنگ کے جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی! وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین امپورٹڈ_حکومت_نامنظور منحوس تجھے مارنے کےلئے بھکاریوں اپنا لو ٹے جیسے منہ بند کرو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے پاس توشہ خانہ سے گھڑی اور ہار خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟مریم نواز - ایکسپریس اردووزیراعظم کی تنخواہ کے علاوہ اسکاکوئی ذریعہ آمدن نہیں، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) MaryamNSharif Wah scandal bhi nikala to kia!!! تیرے باپ نے دے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور خاندان کا جواں سال چراغ گُل ہو گیا - ایکسپریس اردوسرجانی سیکٹر 36 میں ڈاکوؤں نے سریے کی دکان پر لوٹ مار کی باپ بیٹا دکان سے باہر نکلے تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست دائرسابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کردی گئی ، جس میں نواز شریف کو واپسی پر گرفتارکرنے کی استدعا کی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu یوتھیا بن کر ایک عمران خان کو سپورٹ کرنا چوتیا بن کر 11 پارٹی کو سپورٹ کرنے سے بہتر ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش نہیں مداخلت😅😅😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »