مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے نہیں دیں گے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے کی کوشش کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت میں آئے پہلے دن چینی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کیا گیا، موجودہ حکومت نے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے، جوسبسڈی پی ٹی آئی نے عوام کودیں وہ جاری رکھی جائیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ عوام کودیا گیا ریلیف واپس نہ لیا جائے، شہباز شریف کوکہنا چاہتے ہیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ ہمیں نواز شریف کے واپس آنے پر نظر رکھنی ہے، مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے نہیں دیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے شہباز شریف کو شاباش دیدیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا اور وزیراعظم شہباز شریف کی دورانِ پروازکام کرنے کی تصویرشیئرکردی۔ Ok امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بنتی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دوران پرواز اجلاس کی صدارت : مریم نواز کی شہباز شریف کو شاباشیاسلام آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف کو شاباشی دیتے ہوئے کہا ملک کی خدمت اس طرح کی جاتی ہے۔ کھڑا کیسے ہوتا ہے. ڈاکٹر عامر لیاقت کے ٹوٹکے پڑھ رہا ہے یہ بھکاری امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور showbaz Bibi wo menu dekh rahee hain ke kia kia kha sakte hain.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس کے بعد مریم نواز کا ردعمل06:17 PM, 14 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارکی پریس کانفرنس کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کوئی سازش کا ذکر نہیں ہے اگر کسی نے کوئی سازش کرنے کی کوشش کی تو کاروائی کریں گے (ڈی جی آئی ایس پی آر)عمران_کی_سازش_بے_نقاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا ردعملمریم نے عمران خان کو مخاطب کر کے کہا کہ ’ اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے تم نے خطرناک کھیل کھیلا، قومی سلامتی کمیٹی جیسے سنجیدہ فورم کو سازشی ڈرامے کیلئے استعمال کیا مزید پڑھیں: MaryamNawaz PMLN ImranKhan DGISPR GeoNews Chorni امپورٹڈ_حکومت_نامنظور DGISPR BajwaSurrender PakArmyRunsPakistan the most cheap press conference, interference happens after conspiracy happen, what a childish act,OfficialPakCoAS mak p.conf after IK speech,after pesh jalsa ISPR pops up, shame PakArmy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے جھوٹ آج تار تار ہو گئے، مریم نوازعمران خان کے جھوٹ آج تار تار ہو گئے، مریم نواز مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu MaryamNawaz ImranKhan اپنے وزیراعظموں کی ایئرپورٹس پر پینٹیں اترتیں دیکھیں انکی باتیں سنیں اورآج اپنی فوج کا بیان سنیں اور پھر بتائیں دنیا ہماری عزت کیوں کرے؟ Importad haqumat namazur ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو سچا مانتا تھا لیکن کلمہ نہیں پڑھتا تھا خان صاحب آپ حق پر ہوں یہ لوگ کبھی نہیں مانیں گے بیرونی سازش نہیں ہوی مداخلت ہوی ہے کوی فرق سمجھا سکتا ھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیےمریم نواز نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang Is bibi ko kaho apny london jaany ki tyari kary aur hmaari jan choury, chacha jee sa ab kehlwa k ecl sa naam to nikal he jaay ga apka. Marium ko gift kerni thi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »