چھکوں کی برسات اور ریکارڈ ہی ریکارڈ: ’آئی پی ایل گیندبازوں کا واٹرلو ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی سب سے مالدار ٹی 20 کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے تازہ ترین سیزن میں روز نئے ریکارڈ بن رہے ہیں یا یوں کہیں کہ رنز کے انبار لگائے جا رہے ہیں۔

دنیا کی سب سے مالدار ٹی 20 کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے تازہ ترین سیزن میں روز نئے ریکارڈز بن رہے ہیں یا یوں کہیں کہ رنز کے انبار لگائے جا رہے ہیں۔

کیونکہ اس سے قبل ایس آر ایچ کی ٹیم نے 27 مارچ کو اسی سیزن میں آئی پی ایل کا سب سے بڑا سکور 277 رنز کھڑا کیا تھا اور اس نے آر سی بی کے 263 رنز کے پرانے ریکارڈ کو توڑ دیا تھا۔ ان کی جگہ بیٹنگ کرنے جنوبی افریقی بیٹسمین ہنری کلاسن پہنچے اور انھوں نے رنز بنانے کی رفتار مزید بڑ‌ھا دی۔ ہیڈ نے اپنے 50 رنز 20 گیندوں میں بنائے جبکہ 41 گیندوں میں 104 رنز بناکر فرگیوسن کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ انھوں نے نو چوکے اور آٹھ چھکے لگائے۔ کلاسین نے اس دوران اپنی نصف سنچری مکمل کی اور وہ 31 گیندوں پر 67 رنز بنائے جس میں دو چوکے اور سات چھکے شامل تھے۔

38 سالہ دنیش کارتک کی اننگز کو دیکھ کر لوگ اب یہ کہہ رہے ہیں کہ شاید انھیں انڈیا کی ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جائے گا۔ اس سے قبل روہت شرما نے مذاق سے کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ ڈی کے ورلڈ کپ کو نظر میں رکھ کر کھیل رہے ہیں۔ پھر ایشون، جریل اور ہٹمائر میں بھی آٹھ دو اور صفر رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے تو راجستھان یہ میچ تقریبا ہار چکی تھی اور 121 پر اس کی چھ وکٹیں گر چکی تھیں۔ پھر رومن پوول نے 17ویں اوور میں سنیل ناراین کو لگاتار تین چھکے لگا کر راجستھان کو میچ میں واپس لا دیا۔ کیونکہ اب 18 گیندوں میں 46 رنز درکار تھے اور باقی کے سارے رنز جوز بٹلر نے بنا ڈالے اور اس طرح انھوں نے رواں سیزن کی اپنی دوسری سنچری مکمل کی۔

انھوں نے لکھا کہ ’صرف بیٹنگ کے ریکارڈ بنتے دیکھ دیکھ کر اب یہ تاریخ میں آئی پی ایل کا سب سے برا ایڈیشن محسوس ہونے لگا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل میں چھکوں اور چوکوں کی برسات، 11 سال پرانا بڑا ریکارڈ ٹوٹ گیانئی دہلی (ویب ڈیسک) راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں گزشتہ رات چوکوں اور چھکوں کی موسلادھار بارش کے باعث انڈین پریمیئر لیگ کا 11 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر سن رائزز حیدرآباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جو ان کے بولرز کے لیے قیامت خیز ثابت ہوئی۔ سن...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون پر تشدد کرنیوالے اہلکار کے موبائل فون کی تفصیلات مل گئیںمنیر کا فون اس کی والدہ کے نام پر ہے، کانسٹیبل کے فون سے 19 فون کالز اور ایس ایم ایس ریکارڈ پر ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوےریکارڈ موجود ہے اہلکار حیدر آباد میں اتر گیا تھا اور خاتون کی لاش چنی گوٹھ کے قریب رلی تھانہ ملتان ڈویژن سے ملی ہے: ترجمان کی جیو پاکستان میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب ، ایک میچ میں 549 رنز بن گئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بولرز کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئی ہے ، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ میں 549 رنز بن گئے۔نجی ٹی وی' جیو نیوز' کے مطابق ٹی20 کرکٹ میں یہ ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا نیا ریکارڈ ہے، اس سے قبل 523 رنز کا ریکارڈ بھی آئی پی ایل کے موجودہ ایڈیشن میں بنا تھا جب 27 مارچ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »