چھوٹے کاروبار والوں کے لیے 75 ارب روپے کا ریلیف پیکیج منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھوٹے کاروبار والوں کے لیے 75 ارب روپے کا ریلیف پیکیج منظور ويڈيو لنک: DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان نے خلافِ ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016ء کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی کابینہ نے نیٹنگ آف فنانشل کنٹریکٹس بل 2020، صحافیوں اور صحافتی تنظیموں کے لیے گرانٹس کی منظوری بھی دی۔

کابنیہ اجلاس میں وزیرِ اطلاعات اور معاون خصوصی برائے اطلاعات کو گرانٹس کے لیے طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔کابینہ میں وفاقی وزراء، وزراء مملکت، مشیروں و معاونین خصوصی کی تعداد نے اپنی نصف سنچری مکمل کرلی۔ کورونا وائرس کی ڈیوٹی کے دوران ہیلتھ کیئر ورکر کی موت پر اسے شہداء پیکیج دیا جائے گا، یہ پیکیج اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہیلتھ ورکرز کے لیے ہے۔اجلاس میں موجودہ حالات کے تناظر میں کھانے پینے کی ہر قسم کی اشیا کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

۔ اسلام علیکم ....... کم آمدنی والے سفید پوش جوکہ کسی صورت امداد قبول نہیں کریں گے کو بلا سود قرضے جنکی واپسی آسان اقساط میں 3 ماہ بعد شروع ہو. کے لئے ایک مربوط منصوبہ بنایا جائے ۔ اسکو سوشل میڈیا پر حکومتی اداروں اور مقتدر حلقوں تک کیسے پہنچایا جائے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹے کاروبار اورصنعتوں کیلئے آج امدادی پیکیجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔وزیر صنعت و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے کاروبارکرنے والوں کیلئے خوشخبری حکومت نے بوریوں کے منہ کھول دیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چھوٹے کاروبار کی امداد کیلئے 50 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دے دی۔ پیکج کی منظوری کا غور سے دیکھو وہ بوری نہیں چادر ہے جو چندے کے لۓ بچھاٸ ہے جی آ انشااللہ شفافیت اتی کہ جتنی کٹے وچھے مرغیاں انڈے بچے چمکدار صاف شفاف لیٹرینوں کی طرح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ’پاکستان میں چھوٹے کاروبار والوں کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت دے گی‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 286 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے بتایا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چھوٹے کاروبار والوں کے بل کی ادائیگی کے لیے 50 ارب روپے کا پیکج منظور کیا ہے، جس کے مطابق ان کے تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت دے گی۔ حکومت کو چاہیے اس کیلے بہتریناقدام کرے یہ تو ٹیسٹڈ ہے اصل میں کتنے ہونگے I hope this helps reach to needy.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروزگارہونیوالوں کو فی کس 12 ہزار دینےکافیصلہ، چھوٹے کاروباروالوں کابل حکومت اداکریگی,حماد اظہربیروزگارہونیوالوں کو فی کس 12 ہزار دینےکافیصلہ، چھوٹے کاروباروالوں کابل حکومت اداکریگی,حماد اظہر HammadAzhar PressConference PTIGovernment ReliefPackages CoronaVirus LockDown Economy EhsaasProgram pid_gov MoIB_Official Hammad_Azhar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی Bhek mt do karobar kene ki ijazt do take log izat k sath apni zandagi basr kr saken
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس چھوٹ 4سال کیلئے بڑھادیچین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے فنڈز کی سہولیات مزید بہتر بنانے کیلئے ٹیکس چھوٹ میں مزید4سال کا اضافہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ اور ریاستی ٹیکس انتظامیہ کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »