چھوٹے کاروبار اورصنعتوں کیلئے آج امدادی پیکیج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔وزیر صنعت و

اسلام آباد وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دے گی۔

وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے ٹویٹ کیاکہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں چھوٹی صنعتوں اور کاروبار کیلئے امدادی پیکیج کا پہلا مرحلہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، وزارت چھوٹے کاروبار کیلئے فری فناننس گارنٹی پیکیج پرکام کررہی ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی بھی زیرِ غور ہے، اگلے مرحلے میں ایسے شعبوں کو امداد دی جائے گی جو کورونا سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق حماد اظہر نے بتایا ای سی سی اورکابینہ کی منظوری کے بعد پہلے مرحلے میں...

ای سی سی نے گذشتہ اجلاس میں وزارت صنعت وپیدوار اورغربت کے خاتمے وسماجی ترقی کے ڈویڑن کوہدایت کی تھی کہ مستحقین میں رقم کی شفاف اور موثر تقسیم یقینی بنانے کیلئے جامع نظام بنایا جائے۔سمیڈا کے سروے میں 95فیصد چھوٹی صنعتوں نے بتایاتھا کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث ان کی پیداوار، کام کی سرگرمیاں اورمعاہدے کم ہوگئے ہیں۔ سروے میں پتہ چلا کہ 51.6 فیصد نے دعوی کیا کہ وہ سوفیصد متاثرہوئے ہیں جبکہ 22.

اس دوران73فیصد نے لاک ڈائون میں اپناکام مکمل جبکہ 27فیصدنے جزوی طورپرروکنے کی رپورٹ دی۔ملک بھرمیں لاک ڈائون سے52لاکھ کاروبارمتاثر ہونے کاخدشہ ہے کیونکہ انھیں خام مال اوراشیا کی فراہمی میں بے ضابطگی، آمدن میں کمی اورکاروبارجاری رکھنے کیلئے رقم کی کمی کاسامنا ہو سکتا ہے۔وزارت نے قراردیا کہ چھوٹے کاروباروں کو پیداواراورروزگارپرپڑنے والے اثرات سے نمٹنے کیلئے ٹیکسوں، گارنٹیوں،گرانٹس ،قرضوں اوربلوں میں رعایت درکار ہے۔ 89 فیصدچھوٹے کاروباروں نے لاک ڈائون کے باعث مالی بحران، 60فیصد نے اپنی خدمات...

واضح رہے ای سی سی نے بے روزگارہونے والے مزدوروں اوردیہاڑی داروں کیلئے 75ارب روپے کی امداد اس ہفتے منظورکی جووزیراعظم کے 200 ارب روپے کی پیکیج میں سے 12ہزارروپے فی کس کے حساب سے دیئے جائیں گے۔قبل ازیں کابینہ کمیٹی نے معاشی بحالی کے لیے سواکھرب روپے کا امدادی پیکج منظورکیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت آج ہو گیشہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت آج ہو گی Read News pmln_org CMShehbaz AshiyanaRefrence
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlerAndUpdates DryAndHotWeather SummerSeasonBegins Forecasting WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکانموسم سے متعلق کیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں آج لاک ڈاؤن کو 5ہفتے مکمل،رمضان میں نرمیرمضان المبارک کے موقع پرلاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sindhlockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکمران جماعت تحریک انصاف کا آج 24واں یوم تاسیس منایا گیاحکمران جماعت تحریک انصاف کا آج 24واں یوم تاسیس منایا گیا pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »