چکوال کے ریپسٹ کی ویڈیو چلا کر شہباز گل پر جنسی تشدد کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:52 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چکوال میں ریپسٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر کے رہنما

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چکوال میں ریپسٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر کے رہنما تحریک انصاف شہباز گل پر جنسی تشدد کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا چکوال میں ریپسٹ کی ویڈیو چلا کر کہا جا رہا ہے کہ یہ شہباز گل کی ویڈیو ہے جس میں ان پر جنسی تشدد کیا گیا۔ اس کے پیچھے عمران خان ہیں۔ غلط ویڈیوز چلانا سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ بیانیہ عمران خان نے شروع کیا ہے۔ اصل مقصد کہانی کو بدلنا ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز گل پر اداروں کے اندر بغاوت کی کوشش کا مقدمہ ہے۔ انھوں نے عمران خان کے کہنے پر اے آر وائے بیپر دیا۔ قانون کے تحت ایف آئی آر بنی اور حراست میں لیا گیا اور تفتیش شروع ہوگئی۔ اس مقدمے سے نظر ہٹانے کے لیے پروپیگنڈا جاری ہے کہ تشدد ہوگیا جنسی تشدد ہوگیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی پر بھی تشدد ہو، وہ نہیں ہونا چاہیے مگر اس کیس میں تشدد نہیں ہوا صرف پروپیگنڈا ہو رہا ہے جب کیمرا آتا ہے تو وہ اداکاری شروع کر دیتے ہیں اور سانس کی تکلیف کا کہتے ہیں۔ بہت جلد تمام ثبوت وزیر...

مریم اورنگزیب نے کہا کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے لواحقین کے خلاف مہم چلائی گئی۔ اے آر وائے کا پلیٹ فارم استعمال کیا گیا۔ جعلی ویڈیوز کے ذریعے بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ بغیر تحقیقات کے سوشل میڈیا پر اسے شیئر کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

N league ka jahli shabaz gill hahaha 🤣😅🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس: ’ایف آئی اے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بغیر بھی کارروائی کرسکتا ہے‘وفاقی حکومت اور ایف آئی اے نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی شروع کر دی ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے : پی ٹی آئی کے وکیلوں کا مؤقف روکا کس نے ہے۔ کرتے کیوں نہیں کاروائی خانڈو کے خلاف اب کر بھی لے کاروائ ۔۔ویاے تو کسی کے خلاف کاروائ کتنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاتا. یہ ادارہ😎 شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو بھونکتے رھو یزیدی کتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل پر جنسی تشدد کیا گیا عمران خان نے سنگین الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ دوران حراست ڈاکٹر شہباز گل پر جنسی تشدد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیوز چلا کر شہباز گل پر جنسی تشدد کا دعویٰ کیا گیا: مریم اورنگزیب - BBC Urduوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’چکوال میں ریپسٹ کی ویڈیو چلا کر کہا جا رہا ہے کہ یہ شہباز گل کی ویڈیو ہے۔۔۔ غلط ویڈیوز چلانا سائبر کرائم کے ذمرے میں آتا ہے۔‘ ادھر رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ مبینہ تشدد کی آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے جس میں تینوں جماعتوں کے رہنما شامل ہوں۔ عمران خان مراد سعید شہباز گل کی شوقیہ سیکس کی وڈیوز بھی آنے وسکی ئیں🤣🤣 بی جی سی کو خبر چلانے کیلئے اس جھوٹی کا بیان ہی ملا تھا؟ یہی سٹینڈرڈ رہ گیا اب ؟ ڈڈو چارجر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا جھوٹے کو مظلوم ثابت کرنے کیلئے جھوٹ بولا جا رہا ہے غریدہ فاروقی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ غریدہ فاروقی نے پھر کہنا ھے لوگ میرے خلاف غلط ٹرینڈ چلا رہے ہیں ۔ بی بی آ پ نے اگرشہباز گل کا طبعی معائنہ کیا ہے تو پلیز شیئر کریں میڈیا کے ساتھ جھوٹ جھوٹ کہنے سے جھوٹا تو کوئی ثابت نہی ھو گا البتہ لوگ مزید آ پ کے خلاف ٹرینڈ چلائیں گے شہباز شریف بھی عدالت جا کر کمر پکڑ لیتا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی ویڈیو جاری کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی پمز ہسپتال کے کمرے کی تازہ ترین ویڈیو جاری کر دی۔ یہ کوئی اور ہے So achy Bat h agr wo behtrr hn tu. Lakin Iska yai Matlb ny h k Usko Marra ny h. Ya Marny wali Footages fake hn Agr Wo ft hn Tu Kal Milny q ny dya gya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ ShahbazGill PTI Arrested MedicalBoard PIMS Hospitalized MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »