چٹ منگنی پٹ بیاہ، سارہ خان اور فلک شبیر رشتہ ازواج میں منسلک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چٹ منگنی پٹ بیاہ، سارہ خان اور فلک شبیر رشتہ ازواج میں منسلک ARYNewsUrdu SarahKhan FalakShabir

لاہور: پاکستانی ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔

فلک شبیر اور سارہ کے نکاح کی تقریب ایک روز قبل ہوئی جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ ازدواجی بندھن میں بندھنے کے فوراً بعد ہی اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر کے اسے ’مسز فلک‘ کرلیا۔کی تھی جس کے بعد اُسی رات مایوں کی تقریب ہوئی اور گزشتہ روز دونوں کا نکاح ہوا۔ اداکارہ اور گلوکار نے تاحال نکاح کی کوئی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شئیر نہیں کی البتہ تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے اپنے کیمروں میں جو قیمتی لمحات محفوظ کیے انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگنی ہوتے ہی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی تقریبات - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شیر نے منگنی کرلی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کے خوبصورت لمحات - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق سارہ خان اور فلک شبیر آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ نے کلین چٹ دے دیسنتھیا رچی غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں، وزارت داخلہ نے کلین چٹ دے دی CynthiaRitchie InteriorMinistry Pakistan CleanChit IHC Report pid_gov MoIB_Official MOIofficialPk SenRehmanMalik MediaCellPPP CynthiaDRitchie SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ نے امریکی خاترون شہری سنتھیا ڈی رچی کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر قانونی اور ریاست مخالف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یہ مجسمہ میری والدہ، بیٹی اور سیاہ فام افراد کے ساتھ یکجہتی کی علامت ہے‘برطانیہ کے شہر برسٹل میں غلامی کے دور سے منسلک تاجر ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ جس مقام سے مظاہرین نے ہٹایا تھا وہاں اب بلیک لائیوز میٹر مہم میں شامل ایک خاتون جین ریڈ کا مجسمہ لگا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »