چٹا گانگ ٹیسٹک پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار 240 پر 8 کھلاڑی آؤٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چٹا گانگ ٹیسٹک ، پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار ، 240 پر 8 کھلاڑی آؤٹ

آج دن کے آغاز میں ہی فواد عالم صرف 8 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں ، محمد رضوان بھی 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستانی ٹیم کی چھٹی وکٹ اوپنر عابد علی کی صورت میں گری ، عابد علی نے 133 رنز بنائے ۔ حسن علی سٹیمپ جبکہ ساجد خان کیچ آؤٹ ہوئے ۔

اس سے قبل چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے 330 رنز کے جواب میں قومی ٹیم کے اوپنرز عابد علی اور عبداللہ شفیق نے 146 رنز کا آغاز فراہم کیا جہاں عبداللہ شفیق 52 سکور بنا کر تیج الاسلام کی گیند پر ایل بی ڈبیو ہو گئے ، اگلی ہی گیند پر اظہر علی بھی ایل بی ڈبلیو ہو کر چلتے بنے ۔ ’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ

کپتان بابر اعظم بھی 10 رنز بنا کر مہدی حسن مرزا کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے ۔ جس کے بعد دوسرے دن کا میچ ختم کر دیا گیا۔پاکستانی ٹیم 100 اوورز کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنا چکی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیےچٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ، بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیے Pakistan Bangladesh TestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کی بیٹنگ جاریپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان چٹاگانگ ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان ٹیم بنگلا دیش کی پہلی اننگ کے اسکور 330 کے جواب میں بیٹنگ کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش کی پہلی اننگز میں پاکستان کیخلاف بیٹنگAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری02:20 PM, 27 Nov, 2021, متفرق خبریں, کھیل, چٹاگانگ : پاکستان  کی پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں  بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،اب تک 30
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئےچٹاگانگ ٹیسٹ ،بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی،4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے Pakistan Bangladesh FirstTestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلزلے کے جھٹکوں سے سنبھلی بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن: لٹن داس کی سنچری، مشفق کے ساتھ ڈبل سنچری پارٹنرشپ - BBC News اردوجب پہلے دن کھیل ختم ہوا تو بنگلہ دیش کا سکور چار وکٹوں پر 253 رنز تھا۔ لٹن داس 113 اور مشفق الرحیم 82 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور دونوں کے درمیان پانچویں وکٹ کی شراکت میں 204 رنز بن چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »