ایتھوپین فوج کا سوڈان پر حملہ 21 سوڈانی فوجی ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایتھوپین فوج کا سوڈان پر حملہ ، 21 سوڈانی فوجی ہلاک

العربیہ کے مطابق سوڈانی فوج نے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کی مشرقی سرحدوں پر ایتھوپیا کی فوج اور امہرا ملیشیا نے گزشتہ روز حملہ کیا جسے سوڈانی فوج نے پسپا کر دیا۔ سوڈانی فوج نے برکات نورین کے مشرق میں 17 کلو میٹر کے فاصلے پر ملاکاوا کی بستی میں ایتھوپین فوج اور امہرا ملیشیا کی در اندازی کا بھرپور جواب دیا ، اس کارروائی میں 21 سوڈانی فوجی ہلاک ہوئے ۔

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہواضح رہے کہ سوڈانی فوج نومبر 2020 میں فشقہ کبری اور فشقہ صغری کی اراضی کی آزادی کے بعد سے وقتاً فوقتاً ایتھوپیا کی فوج اور ان کی حمایت کرنے والی ملیشیاؤں کے حملوں کو پسپا کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا میں قذافی کے بیٹے کی آمد پر مسلح افراد کا عدالت پر حملہ - ایکسپریس اردوعدالت پر حملے کے باعث سیف الاسلام اپنی نااہلی کیخلاف درخواست دائر نہ کرسکے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا اللہ تعالیٰ سبحانہ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین پاک افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 👎
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید✅الغاء هروب بدون علم الكفيل ✅بلاغ هروب اقامة منتهية ✅ازالة الملاحظة العمرية. 🔰ازالة بصمة إبعاد 🔰إزالة بصمة ترحيل 🔰نقل كفالة فردي 🔰نقلةكفالة مهني 🔰فك حماية الإجور 🔰تأييد رعاة. اللہ تعالی شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ میں ٹویٹر پر نئی آئی ہوں پلیز مجھے کوئی بتائے گا کہ یہاں پہ کیا ہوتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر پر حملہ کرنے والا نوجوان گرفتارڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر پر حملہ کرنے والا نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 28, 2021, لاہور, Page 1,شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ، 2 سپاہی شہید ISPR Two Soldiers Martyred Attack Military Post NorthWaziristan OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper OfficialDGISPR GovtofPakistan اللہ تعالٰی شہیدوں کی مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »