چوہدری شجاعت کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews چوہدری شجاعت کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ ملاقات کی اندرونی کہانی پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMShahbazSharif chaudhryShujaat PMLNGovernment

سے نکلنا ہے گھر پر ہوئی ۔وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ۔چوہدری شجاعت نے وزیراعظم کو بیرون ملک پاکستانیوں اور بجٹ کے متعلق تجاویز بھی دیں جس پر وزیر اعظم نے کہا کہ چوہدری شجاعت کی تجاویز بہت عوامی ہیں اور ان کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے کہا

آپ کے دونوں وزیر بہت محنتی اور دیانتدار ہیں۔دونوں کی ملاقات چوہدی شجاعت کے گھر پر ہوئی وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت کی خیریت بھی دریافت کی۔وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ، وفاقی وزیر سالک حسین ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ، صوبائی وزیر ملک احمد خان ، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین اور ق لیگ کی ایم این اے فرخ خان صاحبہ بھی ملاقات میں موجود تھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gandoo ki mulaqat dosrai Gandoo sai hui

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات