قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی اندرونی کہانی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews قومی اقتصادی کونسل اجلاس کی اندرونی کہانی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovt PMShahbazSharif

پیدا ہونے والی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے. حالات کٹھن ضرور ہیں لیکن ناقابلِ تسخیر نہیں. ہم ان مشکلات کو حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں اور تمام ضروری اقدمات اٹھا رہے ہیں. کئی شعبوں میں ہماری کوششوں کے ثمرات آنا بھی شروع ہو گئے ہیں. ہمیں اس بات پر پورا بھروسہ ہے کہ مستحکم معیشت اور سیکیورٹی ماحول ہی پوری دنیا اور خطے میں امن اور خوشحالی کا ضامن ہے۔قومی اقتصادی کونسل کا فورم قومی وحدت کا مظہر ہے اور اسکا بنیادی مقصد مربوط کوششوں سے وفاق کو مضبوط بنانے کیلئے قومی ہم آہنگی بڑھانا ہے.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے نہ صرف معیشت کو صحیح سمت دی ہے بلکہ اپنے پہلے مختصر دور میں توانائی شعبے میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ اندرونی و بیرونی شعبوں میں عدم توازن کو ٹھیک کرنے کیلئے اصلاحاتی اقدانات اٹھائے ہیں. کہاہماری اولین ترجیح ہے کہ معیشت شہریوں کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے اپنی پوری استعداد بروئے کار لائے. انفراسٹرکچر اور انتظامی امور میں بہتری، بلاتعطل اور کم لاگت توانائی، معیاری تعلیم اور بنیادی صحت کی سہولیات کی یکساں فراہمی پر ہماری حکومت کی بھرپور توجہ مرکوز ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا PMLN PM CMShehbaz Chairs NEC Meeting Today FinMinistryPak pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz FinMinistryPak pmln_org GovtofPakistan Ghulamoon ka ijlas Bheek mangnay k tareekay batay jain gay CMShehbaz FinMinistryPak pmln_org GovtofPakistan اللہ ان سب بدبختوں کو غرق کر دے۔۔ آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنمائوں کی ہرزہ سرائی کی قومی اسمبلی میں مذمتMazmaatain krty raho bas kch krna na jali parliament se or tawaku bhi kya hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریاست مخالف بیان، قومی اسمبلی کی عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کی تجویزاب جب ImranKhanPTI نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خفیہ طاقتوں کے زور پر نہیں بلکہ عوامی طاقت کا سہارا لیں گئے تو ملک بھر کے کچرے کو انکے خلاف جمع کر دیا گیا ہے اور وہ تمام حربے استعمال کیے جا رہے ہیں جو آج سے پہلے کیے جاتے رہے مگر عوامی طاقت کے سامنے بے اثر رہے مگر ابھی تو ابتدا ہے۔ کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔ یہاں بھی منہ کی کھانا۔ انشاءالللہ۔۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور وہ_کون_تھا سب کڑوا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ بالکل ٹھیک بات کہی تھی عمران خان نے۔۔۔ زرا اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو نقصان کی صورت میں خودکش حملے کی دھمکی دینے والے MNA کی وضاحتعطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش حملہ آور تیار ہیں۔ وضاحت دو خوش رہو 😂 Great خطرناک تربیت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے Lahnti chqnal choron ka chqnal پیٹرول اور کوکنگ آئل بھی ایران سے منگوائی جائے۔شُکریہ Iran say bijli lay saktay hain too GAS pipe line aur Oil Pipeline daal lain, awam ko CNG dein billa rikawat sasti tareen, aur oil bhi sasta dein, gwadar mein bohat sasta tail hay irani... Hr cheez irani hay aur sasti, oil khanay wala adhi price mein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »