چوہدری برادران اور ایم کیوایم کہیں نہیں جارہے، شیخ رشید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SheikhRasheed

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں چوہدری برادران اور ایم کیوایم کہیں نہیں جارہے،باقیوں کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔

حکومتی اتحادیوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چوہدری برادران کے بیان پر حیران ہوں، لیکن گارنٹی دیتا ہوں کہ چوہدری برادران اور ایم کیوایم کہیں نہیں جارہے،باقیوں کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو ختم نہیں کرسکتی،پانچ فروری کو لال حویلی کے سامنے بڑا جلسہ کررہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ: لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری نااہل قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ SamaaTV یہ جعلی ڈگریوں کی مالک ہے آگر ڈگری اصلی ھو بھی انکی عقل جعلی ھے عقل کی آندھےھیں۔جو عقل کی آندھی ھو اسے ڈگری کیا فایدہ دیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبرچوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبر SamaaTV Not fact
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے، شہزاد اکبراسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ چوہدری باتیں باتیں ۔۔۔۔۔۔باتوں کا شہزادہ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف fawadchaudhry pid_gov پاکستان میں پاگلوں کی پوری حکومت کو کون شکست دے گا؟جس کو نرسیں بھی حوریں لگتی ھیں fawadchaudhry pid_gov اور ادھر جو پاگلوں کی فوج ے اس کا کیا کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے’'چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے' مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates Get this story published in Daily Mail, then seize and merge in JWD جھوٹے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر مل کیس:نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم'عدالت کو مطمئن کیا جائے کہ نواز شریف کی حالت سفر کے قابل نہیں ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »