چوہدری پرویز الہی کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا،امراض قلب، میڈیسن، معدہ، سینہ، جنرل سرجری کے ڈاکٹرز بورڈ میں شامل ہیں۔

چوہدری پرویز الہی کے طبی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا،امراض قلب، میڈیسن، معدہ، سینہ، جنرل سرجری کے ڈاکٹرز بورڈ میں شامل ہیں۔

اسپتال زرائع نے بتایا ہے کہ پرویز الہی کیلئے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے، امراض قلب، میڈیسن، معدہ، سینہ، جنرل سرجری کے ڈاکٹرز بورڈ میں شامل ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے پرویز الہی کے کارڈیک ٹیسٹ کرانے کی تجویز دی ہے ، پرویز الہی کا ایکو کارڈیوگرام، دل کے بلڈ ٹیسٹ کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچراڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہی کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںخواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود اپنا معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور جائزہ لیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ؟ پمز ہسپتال ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں انہیں گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت رہی ۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ کی رپورٹ کے مطابق درد کم کرنے کے لیے ڈاکٹر پرویز الہٰی کو پین کلر دے رہے ہیں، پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پسلیوں میں درد کی وجہ سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ، شوگر اور وزن پر کنٹرول، تمباکونوشی سے پرہیز سیاہ موتیا کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پھلوں پر اڑنے والی مکھیاں دماغ کی رسولیوں کو روکنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیقماہرین نے ڈروسوفِلا نامی مکھی کو استعمال کرتے ہوئے رسولی کے بڑھنے کے پہلے مرحلے کے دوران خلیوں کا معائنہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »