چوہدری پرویزالہٰی کے خلاف 5 کے بجائے 50 ارکان ضمیر کی آواز پر ووٹ دے سکتے ہیں: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناللہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویزالہٰی کے خلاف 5 کے بجائے 50 ارکان ضمیر کی آواز پر ووٹ دے سکتے ہیں: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناللہ RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan PMshehbazsharif PMLNGovt CMPunjabElection

میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے نیب کے نئے چیئرمین کے تقرر کی منظوری دے دی ہے، امید ہے کہ آفتاب سلطان اپنی صلاحیتوں اور تجربات سے نیب جیسے ادارے کو غیرجانبدار اور صحیح معنوں میں احتساب کرنے والا ادارہ بنانے میں کامیاب ہوں گے۔بعد ازاں وزارت قانون اور انصاف کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آفتاب سلطان

کو قومی اسمبلی میں قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مشاورت کے بعد چیئرمین نیب مقرر کیا گیا۔آفتاب سلطان پولیس سروس آف پاکستان سے گریڈ 22 سے ریٹائر افسر ہیں۔نوٹیفکیشن مین بتایا گیا ہے کہ آفتاب سلطان کو بنا توسیع کے 3 برس کے لیے نیب کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے اور اس کا نفاذ ان کے چارج سنبھالتے ہی ہوجائے گا۔چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے ایک جج کے برابر مراعات حاصل ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan Khelaf koi vote nahe d3 sakta 😂😂😂... Ya to resigne kren ge ya absent hoge jo vote khekaf de ga wo vote count nh hoga aur de seat bhe hojae ga 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ نے عمران خان کے لیے بڑا بیان جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج وفاقی کابینہ کی میٹنگ میں نیب کے چیئرمین کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے، آفتاب سلطان ایک منجھے پاگل ھے نفسیاتی بیمار ھے بعض عمران میں خود کشی کرلو ڈاکو لٹیرے قاتل انسان صرف بھونکتے ھو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں،وزیر خزانہ - ایکسپریس اردوعالمی مالیاتی ادارے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاہدے پر من و عن عمل کریں گے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس یورپ کی غلامی پہ رضامند ہوا تُو تو گلا تجھ سے ہے یورپ سے نہیں بجلی کے بلوں پر جو ہوش ربا ٹیکس لگائے ہیں آپ نے برائے مہربانی ہمیں ان سے چھٹکارا دے دیں آپ ویسے ہی بجلی کی قیمت آسمان پر ہے ان بچوں پر رحم کریں جن کے لیئے ان کے والدین ایک اپنا گھر بنانے کا خواب سجائے بیٹھے ہیں Restore Mera Pakistan Mera Ghar Housing Loan Scheme MiftahIsmail FinMinistryPak AyazSadiq122 Fulfil your promise of Restoration of Mera Pakistan Mera ghar within 3 days.. RestoreMPMGLOAN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں: وزیر خزانہکتا دُر کھلا Chawal insan bill tu pehlay e Bht zada h itni zada adjustment may aur June ke add ke had e kr de ap logo ne tu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود کے ترکی جانے کے ثبوت سامنے آگئےتحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود کے ترکی جانے کے ثبوت سامنے آگئے arynewsurdu لو پاکستانیو چلا گیا ارطغرل غازی کی قبر پر حاضری دینے 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے وہ ملازمین جن کی تنخواہوں میں 150 فیصد تک کا اضافہ کردیا گیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ اوراسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی)فیلڈ ایڈمنسٹریشن میں کام کرنے والے سرکاری افسران کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران عباس کی وزیر اعظم کے بیان پر پیروڈی، ویڈیو وائرلپھدی دیا توں وی یوتھیا نکلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »