آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مہنگی کرنے کے پابند ہیں،وزیر خزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی ایسی چیز نہیں کریں گے کہ آئی ایم ایف معاہدے میں خلل پڑے، مفتاح اسماعیل مزید پڑھئے: ExpressNews

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ گیس کی قیمت پر کوئی پیشگی شرط نہیں ہے البتہ بجلی کی قیمت بڑھانے کی شرط موجود ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ درآمدات کو برآمدات اور ترسیلات زر کے برابر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بہت سی چیزوں کی امپورٹ پرپابندی لگانے کا فائدہ ہوا اور کچھ پر نہیں ہوا۔ ہم نے پچھلے تین مہینوں میں کوشش کی کہ درآمدات کم کریں اور خوشی کی بات ہے کہ اس ماہ اقدامات کا ثمر آیا ہے۔ جولائی میں 2.

وزیر خزانہ نے کہا کہ آج پاکستان میں60 دن کا ڈیزل ہے، جب ڈسکاوٴنٹ دے رہے تھے تو لوگوں نے فیول ذخیرہ کرلیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی مالیاتی ادارے سے معاہدہ ہوچکا ہے اور اس میں کوئی خلل نہیں۔ کوئی ایسی چیز نہیں کریں گے کہ آئی ایم ایف معاہدے میں خلل پڑے۔ ورلڈ بینک اور ایشیائی بینک کے پیسے بھی آنا شروع ہوجائیں گے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ معیشت اب بھی اچھی چل رہی ہے۔ آئی ایم ایف کو کہہ چکے ہیں کہ معاہدے پر من وعن عمل کریں گے۔ پاکستان معاشی بحران کا اس لیے شکار ہوا کیوں کہ گزشتہ حکومت نے معاہدہ توڑ...

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے چھوٹے صارفین پر بوجھ نہیں ڈالا اور 60 فیصد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے ریٹ میں اضافہ نہیں ہوگا تاہم قانون کے مطابق گیس ٹیرف پر ازخود نظرثانی کے پابند ہیں۔ دوست ممالک سے متعلق انہوں نے بتایا کہ ایک دوست ملک موٴخرادائیگی پر 1.2 ارب ڈالر کا تیل فراہم کرے گا، ایک دوست ملک اسٹاک ایکسچینج میں 1 ارب ڈالر سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ایک دوست ملک 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس دے گا جب کہ ایک اور ملک سے 2.

پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ ایک دوست ملک سے 2 ارب ڈالر کے مساوی ایس ڈی آرز ملیں گے جبکہ مجموعی طور پر اس مالی سال 8 ارب ڈالر حاصل ہوں گے۔ وزیرخزانہ نے دعویٰ کیا کہ ہماری فنڈنگ کی ضروریات پوری ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت بے شمار

بس وہی کریں گے کہ عوام کی سانس بند ہو جائے۔اللہ کریم ! ان چور شریفوں / زانی خان اور ڈاکو زرداری سے ہماری جان محفوظ فرما۔ آمین۔

Aye banda ee ni

Tussi laanat len day v aadi ho gay o

جس مقصد کے لیے یہ لائے گے وہ تیزی سے اس طرف بڑھ رھے ھیں۔وقت کم مقابلہ سخت۔یہ ملک کو دیوالیہ کریں گے ھرصورت۔

ان بچوں پر رحم کریں جن کے لیئے ان کے والدین ایک اپنا گھر بنانے کا خواب سجائے بیٹھے ہیں Restore Mera Pakistan Mera Ghar Housing Loan Scheme MiftahIsmail FinMinistryPak AyazSadiq122 Fulfil your promise of Restoration of Mera Pakistan Mera ghar within 3 days.. RestoreMPMGLOAN

بجلی کے بلوں پر جو ہوش ربا ٹیکس لگائے ہیں آپ نے برائے مہربانی ہمیں ان سے چھٹکارا دے دیں آپ ویسے ہی بجلی کی قیمت آسمان پر ہے

یورپ کی غلامی پہ رضامند ہوا تُو تو گلا تجھ سے ہے یورپ سے نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیل بڑی خبرآگئیآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے آخری ہفتے میں متوقع ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود روپیہ مسلسل گر رہا ہے عمران خانپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود پاکستانی روپیہ مسلسل گر رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کوپاکستان میں نگران حکومت سے مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں: ذرائعاسلام آباد: (شعیب نظامی) ذرائع نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کوپاکستان میں نگران حکومت سے مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں۔ 😂😂😂 بس فیر سمجھو کہ الیکشن آ گیا ہے SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1 😳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرض دینے سے قبل آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہاسلام آباد : آئی ایم ایف نے پاکستان سے طے شدہ امور پر پیش رفت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا نادار طبقے کو ریلیف پرکوئی اعتراض نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں نگران حکومت آئی تو مذاکرات میں کوئی اعتراض نہیں: آئی ایم ایفتو ان چوروں کو لایا ہی کیوں گیا تھا ؟ Hahaha Sahi se sab le rahe N league ki 😂 یعنی یہ بہانہ بھی ختم!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود روپیہ مسلسل گر رہا ہے، عمران خانآئی ایم ایف سے معاہدے کے باوجود روپیہ مسلسل گر رہا ہے، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu imf imrankhan Imran khan is great leader of Pakistan 🇵🇰 جان بوجھ کر گرایا جا رہا ہے صرف زاتی فائدہ اٹھانے کے لیئے ڈالر کو مزید مہنگا کیا جا ہرا ہے پاکستان کی بہتری کی امید چوروں سے لگا کر یہی کچھ ہوگا مزاق بنا ہوا ہے عوام کو اس حال پر لے آئیں گے کہ خودکشی کہ علاوہ وہ ہچھ کر بھی نہ سکے گا دیکھ لینا اور سروے بھی کر لینا خودکشی پر Corrupt politicians have destroyed Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »