قرض دینے سے قبل آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرض دینے سے قبل آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو طے شدہ امور پر پیشرفت کی ہدایت کردی ، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل تمام ترجیحی نکات پرعمل کیا جائے۔

ذرائع نے کہا کہ نادار طبقے کو ریلیف پرکوئی اعتراض نہیں لیکن پاکستان میں توانائی کی قیمتوں کےحوالےسے واضح پالیسی چاہتے ہیں کیونکہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے طے کئے گئے معاہدے پر عمل نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استعفے سے متعلق لیگی ایم پی اے کا بڑا بیانمسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی غیاث الدین نے اپنے استعفے سے متعلق وضاحت جاری کردی 30 کروڑ شرقپوری نے لے لئیے اب اس کو کون لفٹ کروانے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کی سندھ ہائیکورٹ سے درخواست مسترد، سپریم کورٹ رجسٹری سے رجوع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات کامیاب، پیٹرولیم ڈیلرز کا ایندھن کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلانپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے ہونے والے مذاکرات میں حکومتی ٹیم سے شاہدخاقان عباسی،وفاقی وزیرمصدق ملک شامل تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی اسرائیل تنازع ختم؛ امریکا کا 2 جزائر سے فوج بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے اسرائیل کی پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کردی ہیں مزید پڑھیے: expressnews خوش آئند ہے دنیا امن چاہتی ہے امن قائم ہونا چاہئے امن قائم ہوکر رہئیگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا Heart broken 🥺 U played Well Best of luck for rest of the formats
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا اپنے دور میں اسٹیبلشمنٹ سے مسلسل بیساکھیاں مانگنے کا اعترافآئندہ اگر ایسی کمزور حکومت ملی تو حکومت نہیں لوں گا: عمران خان مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan ایک سچا انسان ہے خان صاحب تسلیم کرتے ہیں Bkwas ni kro geo Beta tje government nahi melti ab kbi bs tou ab sarkoo or jalso mh bakwas he krta dekhy ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »