سعودی اسرائیل تنازع ختم؛ امریکا کا 2 جزائر سے فوج بلانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے اسرائیل کی پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کردی ہیں مزید پڑھیے: expressnews

امریکا نے سعودی عرب، مصر اور اسرائیل کے درمیان تنازع کی وجہ بننے والے جزائر تیران اور صنافیر سے امن افواج واپس بلالیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر میں واقع خصوصی اہمیت کے حامل جزائر تیران اور صنافیر پر نصف صدی سے سعودی عرب اور مصر کے درمیان ملکیت کا تنازع ہے۔ بعد ازاں اسرائیل بھی اس میں پارٹی بن گیا تھا۔ مصر نے دونوں جزائر کو سعودی عرب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا لیکن اسرائیل نے یہ جزائر سعودی عرب کو دینے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی تھی تاہم امریکی ثالثی کے باعث اسرائیل نے جزائر سعودی عرب کو واپس کرنے سے متعلق اعتراض واپس لے لیا۔

جزائر کی سعودی عرب کو واپسی اسرائیل اور سعودیہ کے درمیان تعلقات میں بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی صدر مشرق وسطیٰ کا 4 روزہ دورے میں اسرائیل، فلسطین اور سعودی عرب پہنچے اور سربراہان مملکت سے ملاقات کیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کی پروازوں پر عائد پابندیاں ختم کردی ہیں اور جلد ہی دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خوش آئند ہے دنیا امن چاہتی ہے امن قائم ہونا چاہئے امن قائم ہوکر رہئیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب کے فیصلے سے اسرائیل کی اووفلائٹس کی راہ ہموار ہوجائے گی مزید پڑھئے: ExpressNews اب بتائیں Heading towards new world order completion FawadFiaz On the other hand, Pakistan has always reprised, “we will not recognize Israel until the Palestinians get their due rights”. As if Israel is asking them to recognize. Perhaps Pakistan should give citizenship to Palestinians.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام ممالک کی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیاہے ۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل سے متعلق سعودی وزیرخارجہ کا اہم بیاناسرائیل سے متعلق سعودی وزیرخارجہ کا اہم بیان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY سعودی وزیر خارجہ نے جدہ امن و ترقیاتی کانفرنس کے بعد پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ھے کہ نیٹو طرز پر عرب اتحاد بنانے کی کوئی تجویز نہیں ھے، اجلاس میں عرب نیٹو سے متعلق یا اسرائیل کیساتھ دفاعی اتحاد پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا سعودی عرب کا پہلا دورہ جدہ پہنچ گئےامریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے اور سعودی عرب پہنچنے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟سعودی عرب ابراہیم معاہدوں کا حصہ نہیں بنا لیکن اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ ریاض اور تل ابیب تعلقات معمول پر لانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گےجوبائیڈن اپنے دورے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے ڈان آرہا ہے مسلمانوں کو ڈرنے اور لوٹنے کے لۓ بدمعاش اللہ سعودی عرب کو عمران خان جیسا بہادر حکمران دے جو ان امریکیوں کے آگے جھکنے سے انکار کر دے پاکستان نھیں آئیں گے کہ خیر اسرائیل سعودی عرب کا دورہ ادھادورہ ء پاکستان ویسے ھی ھوجاتا ھے کیا خبر پاکستان نے ھی بھیجھا ھو امریکی صدر مزاق تو ھے جیسے نایین الیون پر بینکر میں پہلے پہنچایا ۔۔۔۔سعودیہ اسرائیل بھی تو بینکرز ھی ھیں امریکی صدر کے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »