چولستان جیپ ریلی میں بڑا اپ سیٹ، نادرمگسی ناکام، فیصل شادی خیل کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چولستان جیپ ریلی : فیصل شادی خیل اور ماہم فیروز کامیاب قرار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اٹھارہویں چولستان جیپ ریلی میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے، ریلی پریپئرڈ کیٹگری اے میں فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا، جبکہ نادر مگسی اور جعفر مگسی کامیابی حاصل نہ کرسکے۔

فیصل شادی خیل نے3گھنٹے59منٹ میں ریس مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ زین محمود نے دوسری اور آصف فضل چوہدری نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کے علاوہ خواتین کی خصوصی کیٹگری میں ماہم فیروز نے پہلی پوزیشن حاصل کی، راشدہ انور نے دوسری اور ام رباب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی کیٹیگری میں کل چار ریسرز نے حصہ لیا تھا۔ واضح رہے کہ اس بار نادرمگسی اور جعفرمگسی اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔

قبل ازیں چولستان کے صحرا میں جیپ ریلی کے دوران دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق چولستان جیپ ریلی میں حادثے کے شکار بولان گاڑی میں 6 افراد سوار تھے، جنہیں شدید چوٹیں آئیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمیصحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چولستان ڈیزرٹ ریلی : جیپ اور کیری ڈبے میں تصادم ، 4افراد زخمیبہاولپور: (ویب ڈیسک ) 18 ویں چولستان جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسیٰ خیل، کوہِ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہبلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Ya Allah jal shan hoo please Reham
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہتک عزت کیس: عمران خان کی عدالت میں خواجہ آصف کے وکیل کی تعریفآپ نےکیس اچھالڑا،کیس تھا ہی نہیں،آپ نےکیس بنادیا، میں آپ کو ہائر کرنے کے بارے میں آئندہ سوچوں گا: چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل سے مکالمہ تفصیلات جانیں: Aby ye tareef ni hai tanz hai case apna sy bana k usy defend krna asan kam thori h Sarcasm samjhna har kisi ky bas ki baat nhi Jhot ka planda geo news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر نے کترینہ کیف کو کیا سکھایا؟میں نے کترینہ کیف کو کہا کہ شادی اپنی اپنی، نہ وہ شادی میں آئیں، نہ میں گیا: پاکستانی گلوکار مزید پڑھیں: Grapes are sour 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نیوی کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا: فیصل سبزواریوفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی اور وزارت کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »