چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دل وش اسٹیڈیم سے 2 کلومیٹر دور ریسنگ ٹریک پر پیش آیا، جس میں جیپ ڈرائیور ملک جمال اور نیویگیٹر حادثے میں محفوظ رہے۔

بہاولپور میں جاری ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں 37 گاڑیاں ٹریک پر روانہ ہو گئیں۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فاتح زین محمود سب سے پہلے ٹریک سے روانہ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر فیصل شادی خیل اور تیسرے نمبر پر صاحبزادہ سلطان کو فلیگ آف کیا گیا ہے۔جیپ ریلی میں 4 خواتین اپنی ڈرائیونگ کی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، 18 زخمیدو مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، 18 زخمی Accident Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: اے ایس آئی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، 8 افراد زخمیشمالی وزیرستان میں اے ایس آئی کے گھر میں گھس کر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوہر ٹاون مین بلیوارڈ روڈ پرشگاف گاڑی جا گرلاہورکے علاقے جوہر ٹائون میں مین بلیوارڈ روڈ پر شگاف پڑ گیا، پچیس فٹ سے زائد شگاف پڑنے سے گاڑی اندر جاگری، گاڑی میں سوار3 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو کر لیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جوہر ٹاون مین بلیوارڈ روڈ پرشگاف گاڑی جا گری۔لاہورکے علاقے جوہر ٹائون میں مین بلیوارڈ روڈ پر شگاف پڑ گیا، پچیس فٹ سے زائد شگاف پڑنے سے گاڑی اندر جاگری، گاڑی میں سوار3 افراد زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو کر لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ شام زلزلے : جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز.ترکیہ، شام زلزلے : جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز. مزید تفصیلات ⬇️ Syria TurkeyEarthquake SyriaEarthquake Turkey DeathTolls Disaster trpresidency MFATurkiye RTErdogan UN Presidency_Sy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »