چور ڈاکوؤں کے ہینڈلر سن لو ہم تمھیں کبھی قبول نہیں کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews LongMarch

پہلے دن لانگ مارچ لاہور میں ہی رہے گا ۔ لبرٹی چوک سے اچھرہ، مزنگ،ایم او کالج، جنرل پوسٹ آفس چوک ،داتا دربارسے آزادی چوک پہنچے گا۔لانگ مارچ اگلے دن شاہدرہ سے شروع ہوگا۔ دوسرے روز ہفتے کو مریدکے ،کامونکی سے گوجرانوالہ پہنچے گا۔ ڈسکہ سے ہوتا ہوا سیالکوٹ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ گاڑیاں پیچھے ہوں گی اور لوگ پیدل مارچ کے ساتھ ساتھ آگے آگے چلیں گے ۔ جہاں جہاں آبادی سے لانگ مارچ گزرے گا لوگ پیدل چلیں گے۔ اگلے جمعہ کو ہم راولپنڈی پہنچیں گے۔عمران خان کا کنٹینر اچھرا پہنچنے پر عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کی۔ یہاں شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ قانون کی بالا دستی اور انصاف پر مبنی معاشرہ چاہتے ہیں کیونکہ اس وقت ملک میں طاقتوروں کے لیے الگ انصاف ہے جبکہ جیلیوں میں سائیکل اور کبوتر چوری کرنے والوں کو ڈالا ہوا...

اسد عمر نے کہا کہ الحمدللہ لاہور سے آزادی پاکستان کی بعد حقیقی آزادی کا آخری مرحلہ شروع ہونے جارہا ہے، آج کے بعد مزید لوگ پابند سلاسل نہیں کیے جائیں گے، چوہدری غلام رسول کی گرفتاری میں بینکنگ کورٹ کا کوئی معاملہ نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پورے لانگ مارچ میں بھرپور خواتین شریک ہوں گی، اس بات کا فیصلہ ہوجائے گا کہ آئندہ سے اس عوام کے بارے میں کوئی اور فیصلے نہیں کرے گا بلکہ عوامی نمائندہ خود کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے جا تو وڈا صادق امین گھڑی چورا ۔۔۔کچھ غیرت کر ہر چیز تے تباہ کرتی آ نوجوان نسل نو تباہی ول لے جا رہا آ جاہل انسان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئےعمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، عمران خان نے عرب ممالک کے 10 دوروں میں ملنے والے قیمتی تحائف چھپائے،ذرائع Naya drama shiru kardia imported hukumat ne مجھے حاجی کا بتاؤ باقی چھوڑو۔ وہ ہار والے تمغے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: اسد عمر نے تحریک انصاف کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیاہم کسی کو فتح کرنے نہیں نکل رہے، ہمارا یہ مطالبہ بھی نہیں کہ تحریک انصاف کو حکومت واپس کر دو اور عمران خان کو وزیراعظم بناؤ: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی مزید پڑھیں: نیازی جو کہہ رہا ہے وہ عملاً خود کرتا نہیں ہے۔اللہ پر ایمان اور توکل کی بات کرتا ہے مگر اپنی خوہشات کی تکمیل کیلیے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کرتا ہے، خود اپنی زندگی میں جھوٹ دھوکہ اور فراڈ کرتا ہے تاکہ اپنا مفاد پا سکے اور لوگوں کو ایمان و توکل کا درس- یہ رانگ نمبر ہے بھائی ہوا نکل گئی، ایک پریس کانفرنس سے مگر پھر بکواس کس کیلئے؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ فلاپ ہو گا، عمران خان خود سب سے بڑا چور ہے: نواز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ لانگ مارچ فلاپ ہو گا، عمران خان سب سے بڑا چور ہے۔ Looks like the witch is on weed Ok bald man جس نے اپنی وصیت میں اپنی جاٸیداد شوکت خانم کے نام کردی ھے اس نے توشہ کے تحاٸف بھی سڑک بنانے میں استعمال کۓ وہ چور کیسے ھو سکتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لانگ مارچ فلاپ ہو گا، عمران خان خود سب سے بڑا چور ہے: نواز شریفلندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ لانگ مارچ فلاپ ہو گا، عمران خان سب سے بڑا چور ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کسی حکومت کو گرانے یا لانے کے لئے نہیں: عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کسی کی حکومت کو گرانے یا لانے کے لئے نہیں۔ Bus fht ge معاشی بیگار کے لیے ؟؟؟ تو پھر کس لیے ہے ۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے خلاف ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »