چوروں کو گھر بھیجا جائے اور فوج کیساتھ مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے: شیخ رشید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

Nawaz Sharif خبریں

Pmln,Ppp,Pti

حکومت صرف اپنےکیس ختم کرنے آئی ہے، یہ بانی پی ٹی آئی کو ابھی باہر آنے نہیں دیں گے: سربراہ عوامی مسلم لیگ

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے فوج سے مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالنے کی تجویز دے دی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کشمیرکے بعد خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے حالات خراب ہورہے ہیں، امریکی کانگریس کے 368 ارکان نے قرارداد منظور کی، یہ فارم 47 کےممبرنہیں، چین کے وزیر اسلام آباد میں تقریر کرکےگئے قوم اس پر بھی سوچے۔

سابق وزیر نے کہا کہ اگلے مہینےکے آخر تک نواز شریف بھی اپنا بیانیہ بدل دیں گے، حکومت صرف اپنےکیس ختم کرنے آئی ہے، یہ بانی پی ٹی آئی کو ابھی باہر آنے نہیں دیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چور، ڈاکو، لٹیرے، نااہل اور ناکام بجٹ پیش کرنے والی حکومت کوگھربھیجاجائے، مذاکرات فوج کے ساتھ کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے۔واضح رہےکہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے جس پر پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کی شرط رکھی ہے۔علی محمد خان نے بہت جذباتی تقریر کی، کاش وہ میری والدہ کے انتقال کا حوالہ بھی دیتے: شہباز شریف کا ایوان میں اظہار خیالاگر بانی پی ٹی آئی کو مشکلات ہیں تو بیٹھ کر بات کریں، میں آج بھی کہتا ہوں آئیے بیٹھ کر بات...

Pmln Ppp Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاریورلڈکپ میں مہم ختم ہونے پر کم از کم 6 پلیئرز کو گھر بھیجا جائے گا، نان پرفارمرز اور ’’سیاست کے ماہر‘‘ شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی کوشش ہوگی عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھا جائے: رانا ثناعمران خان کا بیانیہ اور سیاسی ایجنڈا یہی ہے کہ ملک کو غیر مستحکم کیا جائے، فتنا پھیلایا جائے: رانا ثنا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ایپکس کمیٹی اجلاس میں جامع اقدامات طے پائے، عدلیہ سے بھی کہا جائے گا اس میں سپورٹ فراہم کریں‘تمام اداروں کو تعاون کا کہا جائے گا اس میں عدلیہ اور مقننہ بھی شامل ہے، قانون سازی بھی کی جائے گی: وزیر دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاسیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہابِ ثاقب کھیت میں گرنے سے پراسرار گڑھا پڑ گیاان نمونوں کو مزید تحقیق کے لئے احمد آباد بھی بھیجا جائے گا جہاں بھارت کا موسمیات کا سب سے بڑا مرکز اس کی تحقیقات کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے ایک اور تاریخی دن، دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گااس سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جاسکے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »