قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ میں مہم ختم ہونے پر کم از کم 6 پلیئرز کو گھر بھیجا جائے گا، نان پرفارمرز اور ’’سیاست کے ماہر‘‘ شامل

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دیکراچی میں قربانی کا جانور بھی اسٹریٹ کرائم کی بھینٹ چڑھ گیاحارث رؤف ٹی 20 فارمیٹ میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کرنے والے بولر بن گئےامریکا اور بھارت سے شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہنچایا، گوکہ ٹیم نے کینیڈا کو ہرا دیا لیکن سپر8 میں رسائی کا انحصار آئرلینڈ پر فتح اور دیگر ٹیموں کے نتائج پر ہے، حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم میں گروپنگ کا انکشاف ہوا جس کے بعد پی سی بی نے سخت اقدامات پر غور شروع کر دیا...

ابتدائی رپورٹس کے مطابق کم از کم 6 پلیئرز کو گھر بھیج دیا جائے گا، بعض کے بارے میں رپورٹ دی گئی ہے کہ وہ ناکامیوں کے باوجود صرف کپتان کی گڈ بکس میں ہونے کی وجہ سے کھیل رہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی چند روز بعد پریس کانفرنس میں بعض حقائق عوام کے سامنے لانا چاہتے ہیں البتہ یہ واضح نہیں کہ وہ کس حد تک جائیں گے، بعض حلقے انھیں یہ مشورے دے رہے ہیں کہ کسی مخصوص کھلاڑی کا نام لیے بغیر عمومی طور پر بات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپر اوور میں پاکستان کو شکست دینے والا امریکی کھلاڑی کون ہے؟امریکا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سب کے سامنے لاؤں گا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں پر نالاں ہیں اور کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ہاکی نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاقومی ہاکی ٹیم نے گول مارجن کی بنیاد پر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »