چند دن زیادہ وقت بیٹھنا بھی صحت کے لیے تباہ کن - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درحقیقت اس غلطی سے چند دن میں یہ چربی بڑھ جاتی ہے جبکہ ہڈیاں اور مسلز کمزور ہوجاتے ہیں Health Healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyFood HealthyEating HealthyLiving healthylifestyle healthylife DawnNews

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگ زیادہ چلنے پھرنے کی بجائے بیٹھے یا لیٹے رہنے کو ترجیح دینے لگتے ہیں مگر یہ سستی چند دنوں میں صحت کو بہت زیادہ نقصان پہنچاسکتی ہے۔لیورپول یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ محض 2 ہفتے تک جسمانی سرگرمیوں کو محدود کرنا بھی درمیانی عمر کے افراد کے مسلز کے حجم میں نمایاں کمی لانے کے ساتھ جسمانی چربی کی شرح خصوصاً پیٹ اور کمر کے ارگرد میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔

اس تحقیق کے دوران نوجوانوں اور بزرگ افراد کی جسمانی سرگرمیاں 15 دن کے لیے روزانہ 1500 قدم تک محدود کرنے پر توجہ دی گئی۔ 26 نوجوانوں اور 21 بزرگ افراد پر مشتمل دونوں گروپس تحقیق کے آغاز سے قبل جسمانی طور پر لگ بھگ یکساں متحرک تھے یعنی 10 ہزار قدم روزانہ۔نتائج سے معلوم ہوا کہ اتنا کم عرصہ بھی جسمانی طور پر متحرک نہ ہرنا مسلز اور ہڈیوں کو کمزور بنانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے خصوصاً بزرگ افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں جو پہلے ہی کمزور ہوتے ہیں یا ان کی صحت متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے۔

اگرچہ نتائج جسے معلوم ہوا کہ مسلز کا حجم، مضبوط اور ہڈیوں کی موٹائی نوجوانوں اور بزرگوں دونوں میں یکساں حد تک کم ہوئی جبکہ دونوں گروپس کے مسلز اور کمر کے ارگرد یکساں مقدار مٰں ہی چربی چڑھ گئی، مگر بزرگوں میں اس کے اثرات زیادہ نمایاں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4بہنیں،ایک دن پیدائش ایک ہی دن شادی4بہنیں،ایک دن پیدائش ایک ہی دن شادی FourSisters Marriage Kerala India SameDay TieKnot QuintupletsBorn PMOIndia unwomenindia UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چند منٹوں کی سخت ورزش امراضِ قلب اور کینسر سے بچائے - ایکسپریس اردوایسی خواتین جو تھوڑے عرصے کے لیے سخت ورزش کرتی ہیں وہ مہلک امراض سے دور رہتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا - ایکسپریس اردوزیرحراست افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہےپاکستان سمیت آج دنیابھرمیں پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہےاس سال کے پہاڑوں کے عالمی دن کاموضوع ہے''پہاڑنوجوانوں کے لئے اہمیت کے حامل ہیں'' ہے۔ پہاڑوں کاعالمی دن منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال Read News NawazSharif Pakistan betterpakistan pid_gov MoIB_Official betterpakistan pid_gov MoIB_Official اور وہ اب کبھی نہیں ہوں گے ۔ کون بار بار عدالتوں سے آرڈر لے کر باہر جائے کیونکہ Ecl میں نام موجود ہے موصوف کا ۔ 😅😅😅😅
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟ پورا اسلام اباد تین دفعہ فردوس باجی کے بیان پر بیان فواد چوہدری کے ترقی پر بکواس بہت خوب ماشاءاللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »