چمن: ’افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے ردعمل میں پاکستان نے جوابی کارروائی کی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے کہا ہے کہ افغان فورسز نے پوسٹ پر تعینات پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر بھی فائرنگ کی جس پر ’پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے اپنے دفاع اور معصوم شہریوں کے تحفظ کے لیے جوابی کارروائی کی۔‘

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو اور صوبائی وزیر زراعت زمرک خان اچکزئی کی جانب سے پاکستان افغانستان بارڈر کا دورہ

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی درخواست پر سرحد کو تجارت اور پیدل آمد و رفت کے لیے کھولا تھا۔تاہم بعد میں اسے دوطرفہ تجارت، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو فورسز کی گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا لیکن پیدل آمد و رفت پر پابندی کو برقرار رکھا گیا۔ پاکستان نے اپنے اس موقف کو دہرایا ہے کہ وہ خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کی غرض سے افغانستان سے برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کا متمنی ہے۔ پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان کے تعمیری موقف کا مثبت جواب دیا جائے گا۔چمن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح مظاہرین کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوئی اور پاکستان افغانستان بارڈر کے قریب دونوں ممالک کے درمیان شاہراہ پر دھرنا...

کورونا کے پیش نظر پابندی سے پہلے چمن سے ہزاروں تاجر اور مزدور روزانہ کی بنیاد پر کاروبار اور محنت مزدوری کی غرض سے افغانستان کے سرحدی علاقے میں جاتے اور آتے تھے۔یہاں کی تاریخ کا طویل ترین احتجاج شروع کیاسرکاری حکام کے مطابق عید پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستانی حکام نے سرحد کو دو دن کے لیے پیدل آمد و رفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ افغان شہری عید منانے کے لیے افغانستان جاسکیں اور وہاں سے پاکستانی شہری پاکستان آسکیں۔جمعرات کو حسب معمول تاجر اور مزدور احتجاج کی غرض سے سرحد کے قریب جمع...

تاہم بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ کے الزام کو سختی سے مسترد کیا تھا۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چمن میں نہتے اور بے گناہ شہریوں پر ایف سی نے فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ میڈونا کی کرونا وائرس کے علاج کی پوسٹ انسٹاگرام نے سنسر کر دیعالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار سنگر میڈونا کی کرونا وائرس کے علاج سے متعلق ایک پوسٹ انسٹاگرام نے سنسر کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت PMImranKhan GasAndElectricityDepartments CorruptElements pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔ Very nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وسیم خان نے مستقبل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مستقبل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وسیم خان نے مستقبل میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مستقبل میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا ہے۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا:اسد قیصراسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاون کے باعث پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پا لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »