چمن میں پاک افغان بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک افغان بارڈر صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

چمن: جذبہ خیرسگالی کے تحت چمن میں پاک افغان بارڈرکو ایک یوم کیلئے پیدل آمدورفت کیلئےکھول دیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کیلئے کھول دیا گیا ہے، بارڈر صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا، بارڈرپر لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا،سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک افغان سرحد پرفورسزکی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں دو طیارے فضا میں ٹکرانے سے رکن پارلیمنٹ سمیت 7 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکی رکن پارلیمنٹ کینوپ اپنا ذاتی طیارہ اڑا رہے تھے کہ ان کا طیارہ فضا میں ایک اور چھوٹے طیارے سے ٹکرا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سےاموات میں نمایاں کمی لیکن بھارت کی کیا صورتحال ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہندسے میں آگئیں۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  14ہزار  ٹیسٹ کیے گئے جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشرقی ایشیا ممالک میں کورونا کی نئی لہر نے حکومتوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیاٹوکیو: (اے پی پی) مشرقی ایشیا کے وہ ملک جہاں ابتدائی طور پر وائرس کو کامیابی سے قابو کر لیا گیا تھا, اب وہاں کورونا کی نئی لہر نے حکومتوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئےملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی،24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئے CoronavirusPandemic COVID19Pakistan NewCases Decreasing Cured Deaths
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »