چمن واقعہ: افغانستان نے تسلیم کرلیا غلطی ان کی تھی معاملہ طے پاگیا: وزیر دفاع خواجہ آصف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چمن واقعہ: افغانستان نے تسلیم کرلیا غلطی ان کی تھی، معاملہ طے پاگیا: وزیر دفاع خواجہ آصف تفصیل:KhawajaMAsif PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO Marriyum_A PMLNGovt GovtofPakistan

واقعے پر قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی بارڈر میٹنگ میں طے پایا غلطی افغانستان کی تھی، واقعہ کسی منصوبہ بندی کے تحت ہوا اس کے شواہد نہیں ملے، افغانستان کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا، افغانستان نے معافی مانگی ہے، معاملہ طے پاگیا۔ان کا کہنا ہے کہ واقعہ ایسے گاؤں میں پیش آیا جو دونوں طرف ہے، انہوں نے معذرت کی ہے کہ آئندہ ایسا نہیں ہوگا، سرحد پر باڑ کو مرمت کرنے کی کوشش ہورہی تھی جس پر فائرنگ کی گئی مگر کوئی نقصان نہ ہوا، دوسری بار فائرنگ سے ہمارے 7 شہری شہید ہوئے۔وزیر...

خواجہ آصف کا عبدالاکبر چترالی کے حنا ربانی کھر کے دورۂ کابل سے متعلق بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حنا ربانی کھر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں کسی جینڈر کی نہیں، ان کو افغانستان میں عزت اور احترام دیا گیا، حنا ربانی کھر کا افغانستان جانا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن بارڈر واقعے پر افغان حکام نے غلطی تسلیم کر کے معذرت کر لی: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چمن واقعے میں غلطی افغانستان کی افواج کی تھی، افغان حکام نےغلطی کوتسلیم کیا اورمعذرت کی۔ تو پھر ناچو چھ پاکستانیوں کے جنازوں پر What about those killed in that incident Shame on this imported government لعنت تم پر اور ایسی فوج پر۔جو معذرت پر خاموش ہوجائے گی ۔سیاست سے فرصت ملے تو سرحد وں پہ کام کرے نہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں: خواجہ آصفوزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔ DailyJang سرخرو نہیں ہو رہے NRO لے رہے ہیں عدالتوں سے سرخرو نہیں NRO3 مل رہا ہے خواجہ رنگباز۔کیس فرد جرم تک پہنچ کر فارغ ہو جانے کو سرخرو نہیں کہتے۔نوازشریف کو بلاو اورالیکشن میں اس کی تاریخی شکست دیکھوعوام تیار ہے تمارے تمام سرخرو کیسوں کو نوازشریف کے گلے میں لٹکانے کے لیے۔ KhawajaMAsif NawazSharifMNS MaryamNSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماں سے بچھڑنے والے بیٹے کی 43 سال بعد جذباتی ملاقاتواقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ سے 43 سال بعد ملا ان خوشی کے لمحات میں ماں بیٹے کی جذباتی کیفیت قابل دید تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان فوج کی گولہ باری کی مذمت طالبان حکومت یقینی بنائے سانحہ چمن جیسے واقعات آئندہ نہ ہوں: وزیر اعظم09:56 AM, 12 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سانحہ چمن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت اس بات کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقامی طور پر تیارکردہ پہلا چینی مسافر طیارہ ایئر لائن کے حوالےچین کی مقامی فضائی کمپنی نے سرکاری ادارے کا تیارکردہ طویل فاصلہ طے کرنے والا جیٹ طیارہ اپنے بیڑے میں شامل کرلیا ہے Zalim ko Kaifr e kirdar tk ponchaien
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ عمران خان کے محسن ہیں جب قومیں جعلی اور فراڈیے لیڈر کے پیچھے چلنا شروع کردیں تو عذاب آتے ہیں: خواجہ آصف02:34 PM, 11 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا بلکہ اسے منصوبے کے تحت لایا اسی لیے ہم نواز شریف کے پیچھے نہیں چلتے Sadky jaen apk Bajwa ki sb Tarafdarian q kr rhy hain? Mohsin wo IK ka hai magar bata ye rhy hain🥰 Qoom isliye nawaz bhagoora Kai pheechai Nahi chalti
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »