افغان فوج کی گولہ باری کی مذمت طالبان حکومت یقینی بنائے سانحہ چمن جیسے واقعات آئندہ نہ ہوں: وزیر اعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان فوج کی گولہ باری کی مذمت، طالبان حکومت یقینی بنائے سانحہ چمن جیسے واقعات آئندہ نہ ہوں: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سانحہ چمن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہونے پائیں۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ چمن پر افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری شہید اور ایک درجن سے زائد زخمی ہونا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ Unprovoked shelling & fire by Afghan Border Forces at Chaman resulting in martyrdom of several Pakistani citizens & injuring more than a dozen is unfortunate & deserves the strongest condemnation. The Afghan Interim government should ensure that such incidents are not repeated.وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ افغان عبوری حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان سرحدی فوج کی چمن میں سول آبادی پر فائرنگ 6 شہری شہید07:26 PM, 11 Dec, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, چمن: چمن میں افغان سرحدی فوج کی طرف سے پاکستانیوں پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے 6 شہری شہید  اور 17 زخمی ہوگئے May Allah bless them
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے افغان حکام سے چمن کی شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغان فورسز کی چمن بارڈرپر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمتپاکستان کی افغان فورسز کی چمن بارڈرپر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت Chaman ChamanBorder AfghanForces Pakistan Martyrs Terrorism ForeignOffice suhailshaheen1 Zabehulah_M33 ForeignOfficePk GovtofPakistan RanaSanaullahPK CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی مذمتافسوس ناک واقعات دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے مطابق نہیں، افغان حکام کو کہا ہے ،ایسے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے، ترجمان دفتر خارجہ excellent job by afghani forces 👏 نیوٹرل کیا کرتے ہیں مفت کی روٹی تھوڑتے ہیں جواب کیوں نہیں دیتے طالبان_ہمارے_محافظ 😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے افغان حکام سے چمن کی شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستانی صرف مذمت سننے کےلیے ہی پیدا ہوۓ ہیں مزمت سے کچھ نہیں ھوتا Apny log jab koi bat kray tab bhi muzamat kya kro tab to Nanga kr dty ho begarto🤬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، 5 شہری شہید، 17 زخمیافغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، 4 شہری شہید، 17 زخمی ARYNews Ye harami hmesha s gaddar hi hn افغانیوں، ہماری فوج کو اپنے شہریوں کو ننگا کر کے انہیں کرنٹ لگانے سے فارغ ہو جانے دو، پھر تمہیں بھی دیکھ لیں گے، اول تو ہم تمہیں برہنہ مردوں کی ویڈیوز دکھا کے ہی مار دیں گے اگر پھر بھی باز نہ آئے تو ہم کینیا پولیس کی خدمات حاصل کر کے تمہیں افغانستان کے اندر گولیاں مروائیں گے۔ Hahahah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »