افغان سرحدی فوج کی چمن میں سول آبادی پر فائرنگ 6 شہری شہید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان سرحدی فوج کی چمن میں سول آبادی پر فائرنگ، 6 شہری شہید

چمن: چمن میں افغان سرحدی فوج کی طرف سے پاکستانیوں پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے 6 شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان بارڈر فوسز نے چمن میں سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ۔ افغان سائیڈ نے آرٹلری زور مارٹر سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ پاکستانی فوسز کی جانب بلا اشتعال جارحیت کابھرپور جواب دیا گیا ۔ پاکستان کی جانب سے افغان شہری آبادی کو ہدف بنانے سے اجتناب کیا گیا ۔پاکستان نے معاملہ کی سنگینی سے کابل میں افغان حکام کو آگاہ کر دیا۔پاکستان نےمستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کیلئے افغانستان سے سخت کارروائی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May Allah bless them

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، 5 شہری شہید، 17 زخمیافغان فورسز کی پاکستانی علاقوں پر گولہ باری، 4 شہری شہید، 17 زخمی ARYNews Ye harami hmesha s gaddar hi hn افغانیوں، ہماری فوج کو اپنے شہریوں کو ننگا کر کے انہیں کرنٹ لگانے سے فارغ ہو جانے دو، پھر تمہیں بھی دیکھ لیں گے، اول تو ہم تمہیں برہنہ مردوں کی ویڈیوز دکھا کے ہی مار دیں گے اگر پھر بھی باز نہ آئے تو ہم کینیا پولیس کی خدمات حاصل کر کے تمہیں افغانستان کے اندر گولیاں مروائیں گے۔ Hahahah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی, افغان فورسز کی گولہ باری سے 5 پاکستانی شہری جاں بحق16زخمیبلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سرحد پار افغان فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کی گئی ہے۔چمن پولیس کے مطابق افغان فورسز نے پاکستانی سویلین آبادی پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز بس سروس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، مسافروں میں خوف و ہراسلاڑکانہ : پیپلز بس سروس پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔ خوف و ہراس پھیلانا ہی تو مقصد ہے اور سندھ محفوظ ہے میں بتاؤ یہ کون لوگ ہیں یہ آڈے والے ہیں جو مختلف بس جیسے آفریدی آڈہ ڈی 7 آڈہ باقی تمام آڈے والے ڈر گئے ہیں کہ کہی یہ بس پورے شہر میں شروع ہوجائے تو ان کے مزدے روک جائے گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہانٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 پیسے ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھی ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو شکست، ارجنٹینا نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا - ایکسپریس اردوفیفا ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو شکست، ارجنٹینا نے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اراضی تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحقراولپنڈی: (دنیا نیوز) چکری روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »