چلی کے 9 فٹبال کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’انھوں نے مُجھے بیلٹ سے مارا پھر اسی سے میری گردن باندھ کر مُجھ پر ظلم کیا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تقریباً سات سال کے بعد ریپ کے ایک واقعے کی تحقیقات میں چلی کے فٹ بال کلب کے نو کھلاڑیوں کو 15 سال تک قید ہونے کا امکان ہے۔

فٹبال کے 9 کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’میرے چاروں اطراف میں کنڈوم تھے، نہ صرف میری ویڈیو بنائی بلکہ ویڈیو کال کر کے دوستوں کو بھی دکھایا‘وہ پارٹی چھٹیوں کے دوران ہونے والی کسی بھی معمول کی پارٹی کی طرح ہوئی تھی مگر اس کا اختتام اجتماعی ریپ اور فٹ بال کے نو کھلاڑیوں کی حراست کے ساتھ ہوا۔

شکایت کنندہ کی کہانی سے پتا چلتا ہے کہ اُن پر یہ حملہ چلی میں قومی تعطیلات سے ایک دن قبل 16 ستمبر 2021 کی رات کو ہوا۔ خاتون نے چلی کے خبر رساں ادارے سی ایچ وی نوٹیسیاس کو ایک بیان میں کہا کہ ’میں نہ تو اس سب کے لیے وہاں گئی تھی اور نہ ہی میں نے کسی کو بھی اس بات کی اجازت دی تھی کہ میں یہ سب کرنا چاہتی ہوں، میں یہ سب نہیں چاہتی تھی مگر اُنھوں نے مجھے ایک کمرے میں جانے پر مجبور کیا، جہاں آٹھ یا 10 مزید لوگ داخل ہوئے اور سب نے میرا ریپ کیا۔‘اس واقعے کے اگلے ہی دن پولیس میں شکایت کے دوران خاتون نے بتایا کہ اس سب کے دوران انھیں خاموش رکھنے کے لیے حملہ آوروں نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس سب کے لیے انھوں...

’انھوں نے مجھ سے کہا کہ آپ کو سمجھنا چاہیے کہ یہ ایک سپورٹس کلب ہے اور ان کے پاس اچھے وکیل ہیں۔ آپ کے پاس کیا ہے؟ آپ وکلا کی فیس کیسے ادا کریں گی؟ آپ اس سب کے بیچ تنہا ہیں اور آپ کے ساتھ اتنا برا تو نہیں ہوا جتنا دوسروں کے ساتھ ہو چُکا۔‘ انھوں نے ٹی وی 13 کو دیے گئے بیان میں کہا ’مجھے عملی طور پر اُسی وقت اس سب کے بارے میں پتا چل گیا تھا مگر انھوں نے مجھ سے کہا کہ میں اس معاملے سے دور رہوں اور تحقیقات کا عمل آگے نہ بڑھایا جائے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’17 ستمبر کو ہمیں اطلاع ملی تھی کہ ایک کلب ہاؤس میں کسی کا ریپ ہوا۔‘

اگرچہ باضابطہ سماعت بند دروازوں کے پیچھے ہوئی تھی لیکن مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ پولیس رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ گرفتار کیے گئے نو فٹبالرز میں سے آٹھ نے خاتون کا ریپ کیا تھا جبکہ ان میں سے ایک نے واقعات کو ریکارڈ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزدوری کیوں مانگی؟ مالکن نے ملازمہ پر تشدد کے بعد گرم چاقو سے ہاتھ جلادیامزدوری مانگنے پر مالکن اپنی ملازمہ پر بھپر گئی اور اسے بیلٹ سے تششد کا نشانہ بنانے کے بعد گرم چاقو سے اس کا ہاتھ جلاڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددبھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان لائے جانے والے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئےپاک سرزمین پر افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحےکےاستعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر آگئے، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »