چترال گھومنے آئی امریکی خاتون نے ہوٹل مالک انور علی سے شادی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

Chitral خبریں

Kpk,Pakistan

ہمارا نکاح ہوچکا ہے، ولیمہ ہمارے آبائی گاؤں بونی میں تمام رسموں کی ادائیگی کے ساتھ ہوگا: انور علی

/ فوٹو بشکریہ اردو نیوزاردو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دلہا انور ولی کا تعلق اپر چترالی علاقے بونی سے ہے جب کہ انور علی پولو کے نامور کھلاڑی اور کھوار زبان کے شاعر بھی ہیں۔

انور علی نے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میری اور اسٹیفن کی ملاقات ایک سال قبل چترال میں اس وقت ہوئی جب وہ ہمارے چترال کے ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھیں، اس دوران اسٹیفن جو کہ چترال چند دن ٹھہرنے کی منصوبہ بندی پر آئی تھیں 6 ماہ تک وہی رہیں۔بھارت سے آئی خاتون انجو نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا

انور علی کے مطابق اس دوران اسٹیفن کو چترال بہت اچھا لگا اور پھر ہم نے شادی کا فیصلہ کرلیا ، اب ہمارا نکاح ہوچکا ہے ، ولیمہ ہمارے آبائی گاؤں بونی میں تمام رسموں کی ادائیگی کے ساتھ ہوگا۔ دوسری جانب امریکی خاتون نے اردو نیوز کو بتایا کہ انہوں نے انور علی کو سادہ اور بااخلاق ہونے کی وجہ سے شوہر کے طور پر قبول کیا، اس سے قبل دنیا گھومی لیکن چترال جیسی خوبصورتی کہیں نہیں ملی۔

اسٹیفن کا کہنا تھاکہ شادی کے کچھ وقت بعد امریکا واپس چلی جاؤں گی لیکن کوشش کروں گی کہ زیادہ تر وقت چترال میں گزاروں۔41 منٹ پہلے

Kpk Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفیامریکی محکمہ خارجہ میں عربی زبان کی خاتون ترجمان نے غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر مخالفت کرتے ہوئے استعفیٰ دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرلآپ نے عمر رسیدہ افراد کی شادی کی خبریں پڑھی ہوں گی لیکن بھارت میں 80 سالہ دادا نے 75 سالہ نانی سے شادی رچا لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

داماد نے ساس سے شادی کرلی، سسر بھی رسومات میں شریکنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات رونما نہ ہوں، ایسا کیسے ممکن ہے، حال ہی میں شادی کے منڈپ میں کچھ ایسا ہوا ہے جس نے باراتیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے بانگا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر شادی کے منڈپ میں خاتون نے اپنے ہی داماد سے شادی کر لی ہے۔بھارتی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »