داماد نے ساس سے شادی کرلی، سسر بھی رسومات میں شریک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات رونما نہ ہوں، ایسا کیسے ممکن ہے، حال ہی میں شادی کے منڈپ میں کچھ ایسا ہوا ہے جس نے باراتیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے بانگا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر شادی کے منڈپ میں خاتون نے اپنے ہی داماد سے شادی کر لی ہے۔بھارتی...

عدلیہ میں مداخلت سے متعلق زیادہ تر ججوں کا اشارہ کس کی طرف ...نئی دہلی بھارت میں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات رونما نہ ہوں، ایسا کیسے ممکن ہے، حال ہی میں شادی کے منڈپ میں کچھ ایسا ہوا ہے جس نے باراتیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔

آج نیوز کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے بانگا میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر شادی کے منڈپ میں خاتون نے اپنے ہی داماد سے شادی کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھیتا دیوی کی بیٹی کی شادی سے سکندر نامی شخص کے ساتھ ہوئی تھی تاہم سکندر کی اہلیہ کی وفات کے بعد گیتا دیوی اور ان کے داماد سکندر کے درمیان قربت بڑھنے لگی۔میڈیا کی جانب سے بتانا تھا کہ گیتا دیوی اور سکندر کے تعلقات کو لے کر گیتا دیوی کے شوہر اور سکندر کے سسر اس حوالے سے تشویش میں مبتلا تھے اور دونوں اور ان دونوں کو رنگ ہاتھوں بھی...

ذرائع کے مطابق دیشور دھاروی نے اپنی اہلیہ کی شادی اپنے داماد سے کرانے کا فیصلہ گاؤں میں ہونے والی پنچایت میں کیا تھا جبکہ پنچایت کے دوران سکندر نے اس بات کا اعتراف بھی کیا اور انکشاف بھی کہ وہ اپنی ساس سے پیار تو کرتا ہی ہے تاہم ہم دونوں نے کورٹ میرج بھی کر رکھی ہے۔جاپانی کمپنی کی جانب سے ماڈیفائی کی گئی ٹویوٹا یارس کراس پاکستان آگئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ڈراما ’ساتھ نبھانا ساتھیا’ کے اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیگوپی بہو کے شوہر ’احم جی‘ کے کردار سے مشہور ہونے والے مسلم اداکار محمد ناظم خلجی نے نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »