چاہل کو بھنگی کہنے پریوراج کے خلاف پولیس کیس درج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاہل کو بھنگی کہنے پریوراج کے خلاف پولیس کیس درج -

اسپنر یوزویندرا چاہل کو بھنگی کہنے پر سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے خلاف پولیس کیس درج ہوگیا۔

انہوں نے روہت شرما کے ساتھ بات چیت میں چاہل اور کلدیپ یادیو دونوں کو بھنگی قرار دیا تھا جس کو نسلی بدزبانی سے تعبیر کیا جارہا ہے، ان سے سوشل میڈیا پر معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا۔ اب یوراج کے خلاف دلت ذات کے حقوق کیلیے کام کرنے والے کارکن اور وکیل راجات کالسن نے پولیس میں باقاعدہ شکایت درج کراتے ہوئے ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I request to to spread our voice. Even we are studying at high level but we have the same rights as others, we paid high fees not for getting links of lectures. HEC shouldn't play this bloody game (online classes) with our futures. ByCoutExamsAndOnlineClasses

😂😂😂😂

😂😂😂😂😂😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 سالہ لڑکی نے شرمناک حرکت کرنے کی کوشش پر بھائی کو قتل کردیا، خود کو پولیس کے حوالے کردیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک بہن نے جنسی طور پر ہراساں کرنے والے اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور پولیس سٹیشن جا کر گرفتاری دے دی۔ ٹائمز آف اب بھی ہم پہ یہ وبائیں نا آئیں تو اور ہوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج - ایکسپریس اردوجارج فلائیڈ پر گھٹنا رکھنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ میں مزید سنگین نوعیت کے الزامات کی دفعات بھی شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلوائیڈ قتل کیس میں تین امریکی پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا حکمامریکا میں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے واقعے میں ملوث تین امریکی پولیس اہلکاروں کی دوبارہ گرفتاری کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق کل بدھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کسان سے لاکھوں روپے چھین کر فراربھارت : مبینہ پولیس اہلکار کسان سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ARYNewsUrdu Lant ہاہاہاہا۔ دو پاؤں والا بڑا ٹڈی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد440تک پہنچ گئیسندھ پولیس کے اہلکاروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد440تک پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ہنگامے: گولی لگنے اور تیزدھار آلے کے وار سے دو پولیس اہلکار زخمیامریکہ میں ہنگامے: گولی لگنے اور تیزدھار آلے کے وار سے دو پولیس اہلکار زخمی USA AmericaProtests BlackLivesMatter Police Injured GeorgeFloyd MinneapolisPolice MinneapolisRiots realDonaldTrump UN StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »