کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے، لاہور ہائی کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے، لاہور ہائی کورٹ -

لاہور ہائی کورٹ نے پولٹری مصنوعات سے متعلق ایک کیس میں سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں پولٹری مصنوعات کو سرکاری نرخ پر فروخت کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا، جس پر جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے حکومت کو مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ معاملہ انتہائی عام ہے اس لیے جلد فیصلہ کرلیں گے، مرغی انڈوں کی قیمتیں ایسی ہونی چاہیے جس کا اثر غریب آدمی پر نہیں پڑنا چاہیے، مرغی کا گوشت امیر غریب سب کھاتا ہے۔

دوران سماعت عدالت نے واٹس اپ پر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مقرر کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی عدالت کو کیسے پتہ چلا ملک میں پٹرول۔اور آٹے کے 20 کلو والے۔تھیلے کی قیمت ۔1000 روپے تک کیوں

Lahur highcurt nahi dalal curt

Nahi app Jese Judge's ki Corruption Par

Court zrorat chal this hay hkomat ka pata nhi

Univrsits r violating rules of govt n caling teachrs to b prsnt physicaly whch is risky in ths pandemic whn thy r already wrking frm home as per HEC ordr. Take action ImranKhanPTI murtazawahab1 SindhCMHouse hecpkofficial StopCallingTeachersToUni LetTeachersWorkFromHome

yes

Lohar

Yes LHR court is on sharif WhatsApp

کیا آپ کو کوئی شک ہے؟ محترم جج سے سوال

اور لوہار ہائ کورٹ حرام کے مال پہ۔۔۔۔

Yes 💯 right.

نہیں جی لاہور ہائیکورٹ شریفوں کی وساطت سے چل رہی ہے اور شریف فیملی آپ کی دی ہوئی ضمانتوں سے چل رہی ہے

عدالتیں بند کر دیں عدالتوں پر اعتبار اور احترام نہیں رہا

Oh shut up you bunch of crooks.

اور اپوزیشن لوھار کوٹ کی بےجا مداخلت پر

جب لاہور ہائیکورٹ ٹک ٹاک پر چل رہی ہو تو حکومت کے واٹس ایپ پر کیا اعتراض ہے؟؟

لوہار ہائکورٹ وٹس ایپ پر ناچ رہی ہے۔ اسکو چلنے والوں پر اعتراض ہے۔

Nahi boots app pe

اور واٹس ایپ کا کنٹرول 👇ان کے پاس ہے.

لاہور ہائی کورٹ کیا جاتی اُمرا کے احکام پر چل رہی ہے عوام سے سننے میں آیا ہے؟

Yes Pakistani court is Bitches of the riches🤗

G bilkul whatsapp pr chl rhi ha

Waha bhe nhe chal rahe, inka internet kharab ha.

Muhamma66632711 لاہور ہائیکورٹ جو کہ کسی دلال کمپنی سے کم نہیں وہ بھی خکومت کو طعنے دے رہی ہے۔ او بھئ مارو مجھے مارو

دسو پاکستانیوں کون مٹس ایپ پہ چل رھا ھے حکومت یا ادارے😃

No, kheraat pe.

khichi_ayyub Govt ka to pta nhi adaltian to whatsapp py chal rhi hain

50 rupe k stamp paper py chal rhi h ye..lakh din lant tm ny bikay hwe logo..

جی نہیں عدالتیں اور میڈیا گروپ واٹس ایپ پر چل رہی ہیں۔ عدالتوں کو وفاق کے واٹس ایپ استعمال پر ہر کیا مسئلہ ہے؟

جى جناب

بالکل اسی طرح، جس طرح پاکستانی عدلیہ رشوت پر چل رہی ہے

Nhi sir tik tok par aj Kal chal rahy hn

ھاھااھاھ اپ چل رہے ہیں واٹس ایپ پر

نہیں تمہارے پانچ پانچ لاکھ کے مچلکوں پر چل رہی ہے

جناب آپ کی عدالتیں بھی واٹس ایپ پر ھی چل رھی ھیں

یہ حکومت لعنتی جرنیلوں کے اشارے پر چل رہی ہے

Ye hakumat chal hi nahi rahi.... Chalai ja rahi hai

kam z kam Machalkon par to ni.

Nae fpaj k kandho pr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چئیرمین نیب کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، سابق وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsسر یہ تو ہوگا Kaddo azam
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حلفیہ کہتاہوں کسی مرنےوالےکوغلط کرونا مریض ظاہرنہیں کیا،مرادمراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت سب کچھ چھوڑ کر لوگوں کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ CoronaVirusPakistan SamaaTV SohailRashid8 😂😂😂 SohailRashid8 In this critical situation ICAP is getting permission for physical exams StopICAPExams SohailRashid8 “لوگوں “میں کن کا شمار ھوتا ھے؟ وضاحت کریں گے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں جگہ جگہ احتجاج، مظاہرین چاہتے کیا ہیں؟احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کا مؤقف ہے کہ ڈکیتی، راہزنی سمیت متعدد دیگر واقعات کے پیچھے عام جرائم پیشہ لوگ نہیں بلکہ مسلح گروہوں کے لوگ ہیں۔ مظاہرین وہ یکیاں بند کروانا چاہتے ہیں جو پنجابی کے نام پر ان کے ساتھ ہو رہی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ فوج وی جائے بلوچستان سے اور بی ایل اے کا کُت خانہ بھی بند ہو۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہمارا ایک سپوت فائز عیسی جو پورے نظام کو للکار بیٹھا ہے، اس کی فتح میں روڑے نہ اٹکائے جائیں۔ JusticeForBramsh Balochistan Thanks BBC 🙏❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباماجارج فلائیڈ کی موت نے امریکا میں نسلی امتیاز کو نمایاں کیا: اوباما تفصیلات جانئے: DailyJang Whites are so much afraid of blacks. If a black sets up a shop in a market, the whites run away.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں ہیلتھ سیکٹر کو نظر انداز کیا گیا، وزیرِ اعظموزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹروں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر اسٹاف کی خدمات لائق تحسین ہیں، پوری قوم ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیراسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ان دو سالوں میں تو انقلاب آگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا تیرا بگڑتا جو نہ جاتااُس نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ 18جون کو آپ کی 80ویں سالگرہ پر اسلام آباد آئوں گا، اس نے بار بار کہا تھا کورونا کے حالات کے باعث کیا میں اپنی بیٹیوں سے بھی نہیں مل سکوں گا، اس نے کہا تھا کہ .. . تحریر: کشور ناہید کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »