چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' یوٹیوب پر واپس آکر دوبارہ ڈیلیٹ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکاروں، اینکرز، یوٹیوبرز نے میرے خلاف زہر اُگلنا بند نہیں کیا تو سب کو عدالتوں میں لیکر جاؤں گا، چاہت فتح

چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' یوٹیوب پر واپس آکر دوبارہ ڈیلیٹسوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا وائرل گانا ‘بدو بدی’ یوٹیوب پر واپس آنے کے ایک روز بعد دوبارہ ڈیلٹ ہوگیا۔

28 ملین ویوز کے بعد یوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ڈیلیٹ کردیا تھا، ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ ہونے پر جہاں چاہت فتح افسردہ ہوئے تھے تو وہیں پاکستان کے نامور گلوکار، اینکرز، یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا صارفین نے خوشی کا اظہار کیا تھا۔ چاہت فتح علی خان نے کہا کہ میں اپنے یوٹیوب چینل پر گانا ‘بدو بدی’ واپس آنے پر بہت خوش تھا لیکن کچھ حاسدین نے دوبارہ اسٹرائیک بھیج کر یوٹیوب سے میرا گانا ایک بار پھر ڈیلیٹ کروا دیا ہے۔سوشل میڈیا اسٹار نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ معروف گلوکار، اینکرز اور یوٹیوبرز میری مخالفت کیوں کررہے ہیں، میں اپنا روزگار کما رہا ہوں، مجھے میری 8 سال کی محنت کے بعد شہرت ملی ہے۔

چاہت فتح علی خان نے کہا کہ میں اپنے ڈانس اور گلوکاری سے بچوں سے لیکر بڑوں تک سب کو تفریحی فراہم کرتا ہوں، میں واحد گلوکار ہوں جس کے چھوٹے چھوٹے مداح ہیں۔گلوکار نے کہا کہ جو لوگ سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر آکر میرے خلاف باتیں کرتے ہیں، ان کے پروگرام کو میرے نام کی وجہ سے ہی ریٹنگ مل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلانچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا معروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک بنایا تھا جسے یو ٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیامعروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ ملکہ ترنم نور جہاں کی ملکیت ہے جسے چاہت فتح علی خان نے بغیر اجازت کے گایا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بدو بدی گانا یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے پر ماڈل وجدان راؤ کا رد عمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ بدو بدی میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے اپنے گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے ویڈیو کو ہٹانے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ 'ڈان نیوز' کے مطابق بدو بدی کو چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب سمیت دیگر یوٹیوب چینلز سے کاپی رائٹس کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔چاہت فتح علی خان کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان نے عید کے موقع اپنا نیا گانا ’بدو بدی2‘ ریلیز کردیامزاحیہ گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب پر 30 ملین ویوز حاصل ہوئے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے گانا ڈیلیٹ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »