چاول کو پکانے سے پہلے بھگونا یا دھونا کیوں ضروری ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاول میں سنکھیا یا آرسنک کی موجودگی کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ اور ہمیں غیر محفوظ مقدار سے نجات کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

آرسنک قدرتی طور پر مٹی اور پانی میں پایا جاتا ہے۔ یہ زہریلا ہو سکتا ہے اور یوروپی یونین نے اسے کینسر پیدا کرنے والے عناصر میں پہلے درجے میں شامل کیا ہے۔چونکہ آرسنک مٹی اور پانی میں پایا جاتا ہے، اس لیے یہ ممکن ہے کہ اس کی کچھ مقدار فصلوں میں بھی چلی جائے۔ لیکن عام طور پر ہمارے کھانے پینے کی چیزوں میں آرسنک کی سطح اتنی کم ہوتی ہے کہ اس بارے میں پریشان ہونے کی نوبت نہیں آتی۔

لیکن دیگر فصلوں کے مقابلے میں چاول میں آرسنک کی سطح دس سے بیس گنا تک زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چاول کی کاشت میں پانی کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس وجہ سے آرسنک کے لیے مٹی سے چاول میں داخل ہو جانا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ بیلفاسٹ کی کوئینز یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈی میہارگ نے اس بارے میں برسوں ریسرچ کی ہے۔ انھوں نے ریسرچ اور ٹیسٹنگ کی بنیاد پر بی بی سی کو بتایا کہ باسمتی چاول میں چاول کی دیگر اقسام کے مقابلے میں آرسنک کی سطح کم ہوتی ہے۔ براؤن رائس میں آرسنک زیادہ پایا جاتا ہے۔'

پروفیسر میہارگ کے بقول 'آرگینک فصل تیار کرنے سے بھی آرسنک کی سطح پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پینے کے پانی میں جتنے آرسنک کو خطرناک نہیں سمجھا جاتا، رائس مِلک میں اس سے کہیں زیادہ مقدار ہوتی ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SanctionPakistan

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ غصہ شیطان کی طرف سے ہے ، جبکہ شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے ، اور آگ پانی ہی سے بجھائی جاتی ہے ، جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ وضو کرے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کی موجودہ حکمت عملی ماضی سے کتنی مختلف ہے؟ - BBC News اردونوے کی دہائی میں طالبان تحریک کی ابتدا اگرچہ نوجوان مدارس کے طلبہ سے ہوئی تھی جو کہ جنگی اور سیاسی حکمت عملیوں سے نابلد تھے۔ مگر اب طالبان ایک منظم قوت بن چکے ہیں۔ 'وہ آدھی دنیا کے حکمران تھے لیکن درخت کے ساۓ میں اینٹ کا تکیہ بنا کر سو جایا کرتے تھے_؛؛ ♥ (حضرت عمرؓ پر لاکھوں سلام) مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ Afghan Taliban have no war plan. They are shitty warriors. But its a one horse race. Afghans have 2C 'Command and Control' with supply line of logistics and ISR 'Intelligence. Surveillance and Reconnaisance' by foreign agents at Spin Bolduk as Afghan Taliban act as remote toys. Afghan Taliban have no war plan. They are shitty warriors. But its a one horse race. Afghans have 2C 'Command and Control' with supply line of logistics and ISR 'Intelligence. Surveillance and Reconnaisance' by foreign agents at Spin Bolduk as Afghan Taliban act as remote toys.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بٹ کوائن سے متعلق بڑی پیشگوئی، کیا ہونے جارہا ہے؟بٹ کوائن سے متعلق بڑی پیشگوئی، کیا ہونے جارہا ہے؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Bitcoin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس باجی سے پیار ہے ان کے برے دن شروع ہوگئے: عظمیٰ بخاری05:11 PM, 9 Aug, 2021, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب,  لاہور : مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری  کاکہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان اتنی پیاری لگ رہی تھیں آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کی جنگ، سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کونسی ہے؟ٹیکنالوجی کی جنگ، فیس بک کو شکست ARYNewsUrdu TikTok Facebook SanctionsOnPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی افغانستان سے اسپانسرڈ ہے فواد چوہدریاسلام آباد:- (وقت ویب )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی افغانستان سے اسپانسرڈ ہے۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا سائٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا 'بیٹا ویریئنٹ' کتنی تیزی سے حملہ کرتا ہے؟ -قطر میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی خاص قسم 'بیٹا' (جو سب سے پہلے جنوبی افریقہ میں سامنے آئی تھی) سے کرونا کی بیٹی سے کچھ دیر بعد OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ShkhRasheed Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate... ڈور اس وقت سے جب پاکستان میں اس کا سارا خاندان سامنے آچکا ہو گا😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »