چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا ، پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی

چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصولپاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گادورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہجاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویزچاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔

آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے ۔چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن میں آئی کیوب قمر کے کامیاب مشن پر خصوصی تقریب کا انقاد کیا گیا، جس میں چینی حکام نے آئی کیوب قمر سے موصول ہونے والا پہلا امیج پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کے حوالے کر دیا۔

آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مقررہ مدار میں ڈپلائے کیا جا چکا ہے۔ آئی کیوب قمر تمام مقررہ پیرا میٹرز کے مطابق کام کر رہا ہے۔ قبل ازیں ماہرین نے بتایا تھا کہ سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے پہلے تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، جس کے بعد آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے۔چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی قطب کی عقبی جانب لینڈ کروایا جائے گا۔ اس کے بعد مین لینڈر چانگ ای 6 مشن سے یکم جون کو علیحدہ ہو جائے گا، جس کے بعد 2 جون کو چانگ ای 6 مشن قمری...

چانگ ای 6 مشن 4 جون کو واپسی کا سفر شروع کرے گا ۔ اس سلسلے میں 6 جون کو چانگ ای 6 مشن ڈاکنگ کرے گا اور پروگرام کے مطابق 53 روزہ مشن مکمل کرنے کے بعد 25 جون کو زمین پر واپس لینڈ کرے گا۔بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیفخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 'آئی کیوب قمر' کامیابی سے چاند کے مدار میں داخلمشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرےگا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 16مئی کو پہلی تصویر زمین پر بھیجے گا : ترجمان سپارکو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دیپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘نے کامیابی کیساتھ چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھیج دی، آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد تین چکر لگائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں پہنچ گیاآئی کیوب قمر کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا، 15 یا 16 مئی تک چاند کی پہلی تصویر موصول ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا مشن ‘چانگ ای 6’ چاند کے مدار میں داخل ہوگیابیجنگ : چین کا مشن چانگ ای 6 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، پاکستان کی پہلی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو آج شام تک چاند کے مدار میں چھوڑاجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا قمری مشن کامیابی کی راہ پر گامزن: آئی کیوب قمر کو آج چاند کے گرد مقررہ مدار میں چھوڑا جائے گا۔ آئی کیوب قمر چانگ ای 6 کی مدد سے چاند کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق آئی کیوب قمر شام ساڑھے 6 بجے کے بعد کسی وقت ڈپلائے کیا جائے گا۔ پاکستانی خلائی سائنسدان ڈاکٹر خرم خورشید اور ڈاکٹر قمر الاسلام چین میں موجود ہیں۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ سے پہلے ایس او پیز کے مطابق تمام...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند پر پہنچ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔روزنامہ امت نیوز کے مطابق چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق سیٹلائٹ امیجنگ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »