چارسدہ اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن،67 مشتبہ افراد گرفتار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چارسدہ اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن،67 مشتبہ افراد گرفتار

چارسدہ: ضلعی پولیس نے منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے سڑسٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران بٹگرام پولیس نے مطلوب دواشتہاری مجرمان اورتئیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پونے دوکلوچرس، دو پستول برآمد کئے۔ پڑانگ پولیس نے پانچ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چھ کلو چرس برآمد کرلی جبکہ تھانہ خواجہ وس کی حدود میں آپریشن میں تین اشتہاری مجرمان اور چارمشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

تنگی پولیس نے بھی مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران آٹھ سالہ طیبہ کے ساتھ جنسی تشدد کرنے والا ملزم عرفان فاروق ولد رحمان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ملزم کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ،ملزم کی نشاندہی لڑکی نے ہسپتال میں ہوش میں آنے کے بعد کرائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ایک اور بھارتی وزیر پٹری سے اتر گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’کرپشن بند، چور جاچکے، حاجی اور پرہیز گار آگئے‘’کرپشن بند، چور جاچکے، حاجی اور پرہیز گار آگئے‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیاسابق وزیر صحت نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا pid_gov pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈان تحقیقات: لینڈ مافیا کے ریکٹس اور تباہی کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈان تحقیقات: لینڈ مافیا کے ریکٹس اور تباہی کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر کزن اور بہن قتلاوکاڑہ (ویب ڈیسک) تحصیل اوکاڑہ کا علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں بھائی نے غیرت کے نام پربہن اور Izzat bola karo
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »