چائے میں دودھ کیوں ملایا جاتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چائے میں دودھ کیوں ملایا جاتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی ARYNewsUrdu

چائے کو پاکستانی شہریوں کا پسندیدہ مشروب قرار دیا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ بیشتر افراد کےلیے شاید چائے کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔

یقیناً یہ سوال آج تک قارئین کے ذہنوں میں آیا ہی نہیں ہوگا یا شاید کچھ افراد کے ذہنوں میں موجود ہو یہ سوال لیکن اس کا جواب نہیں ڈھونڈ سکیں ہوں گے۔ چوں کہ چائے برطانیہ سے اس خطے میں ہجرت کرکے پہنچی اسی لیے چائے کو اسٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا کیوں کہ اس دور میں چائے کی پتہ بہت زیادہ قیمتی اور مہنگی ہوتی تھی۔پینے کےلیے لوگ چینی کپ کا استعمال کرتے تھے اور گرم چائے کی وجہ سے سرامکس ٹوٹ جاتی تھی اسی لیے 18 ویں صدی میں سرامکس کو ٹوٹنے سے بچانے کےلیے انگریزوں نے دودھ کی صورت میں حل تلاش کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😀😀😀😀

چائے پینے کےلیے لوگ چینی کپ کا استعمال کرتے تھے اور گرم چائے کی وجہ سے سرامکس ٹوٹ جاتی تھی اسی لیے 18 ویں صدی میں سرامکس کو ٹوٹنے سے بچانے کےلیے انگریزوں نے دودھ کی صورت میں حل تلاش کیا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: کیرالہ میں سیلابی صورتحال، دلہا دلہن کی برتن میں بیٹھ کر تقریب تک رسائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 مریض جاں بحق -کرونا وائرس سے متاثرہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 28 ہزار300
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگامریضوں میں اضافہ2 جان کی بازی ہارگئے۔پنجاب میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا،مریضوں میں اضافہ،2 جان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan DengueFever Dengue Punjab Patients Deaths GovtofPakistan GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid OfficialNcoc UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »