چئیرمین پی آئی اےایک عہدےکاانتخاب کریں،سپریم کورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چئیرمین پی آئی اے ایک عہدے کا انتخاب کریں، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 5 mins ago

جمعرات کو پی آئی اے کے سربراہ کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے قومی ائيرلائن کے سربراہ کے 2عہدوں پر شديد تحفظات کا اظہار کیا اورارشد ملک کو ایئرفورس یا پی آئی اے میں سے صرف ايک عہدہ رکھنے کا حکم دیا۔ عدالت عظمیٰ نے طیارہ گمشدگی سے متعلق پی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔ چيف جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیے کہ پی آئی اے والے صرف کاغذی کارروائی کرکے آتے ہیں، افسران طیارے اپنے ذاتی استعمال میں لاتے رہے،ایک سابق وزیراعظم کے علاج کے لیے قومی ائیرلائن کا طیارہ ساتھ لے گئے،علاج مکمل ہونے تک طیارہ لندن ائیرپورٹ پر کھڑا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalist_zul With due respect, Is it supreme court’s job to determine who should have what appointment?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں ہوا فروخت کیا گیا: قومی ایئرلائن کا جواباسلام آباد: سپریم کورٹ میں طیارہ گمشدگی کیس کی سماعت کے دوران قومی ایئر لائن نے جواب جمع کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا طیارہ گم نہیں ہوا بلکہ فروخت کیا گیا تھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کے طیارے کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پی آئی اے نے ا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں فروخت ہوا، قومی ایئرلائن کاجواب سپریم کورٹ میں جمعقومی ایئرلائن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چار جہاز چلے گئے، پی آئی اے کو خبر تک نہیں ہے،چیف جسٹسسپریم کورٹ نے ایئر مارشل ارشد محمود ملک کوکوئی ایک ادارہ رکھنے کا آپشن دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ارشد ملک کی عافیت ایسی میں ھے استفعی دے اور گھر چلا جاے۔ محترم جج صاحب ہم آپ سے بڑی امید کرتے ہیں کہ آپ ان اسرائیلی پٹھوؤں کو سزا دیں گے جو بھی اس کارنامے میں ذمہ دار ہے اس کو اس کے حصے کی سزا ملے گی اگر آپ نے بھی اس کیس کو ایسے ہی جانے دیا میڈیا پر نہ لائے اس کی سزا میڈیا پر لوگوں نہ دی تو یہ قوم بڑی بے درد ہے سر یہ بد دعائین دےتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ارشدملک ایئرفورس یا پی آئی اے میں سے ایک کاانتخاب کریں ،سپریم کورٹ،طیارہ گمشدگی سے متعلق پی آئی اے کی رپورٹ مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے طیارہ گمشدگی سے متعلق پی آئی اے کی رپورٹ شیر جنگل کا بادشاہ ھے۔ انڈہ دے یا بچہ۔ Sannu ki ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیدول جاری کردیاپولنگ کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے لوگو کیساتھ کیا معلوم کونسی فلم شوٹ ہوئی ہو گی ،فلم بنانے والی کمپنی اسرائیلی ہونا بہت سنجیدہ بات ہے ،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پی آئی اے کے سربراہ کی تعیناتی سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »