اقراء اوریاسرحسین کی شادی کا سب سے پسندیدہ تحفہ کونسا؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ اقراء عزیز نے سوشل میڈیا پر اپنے فالوررز کو گھر کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے شادی پر ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا SamaaTV

Posted: Feb 20, 2020 | Last Updated: 2 hours agoاداکارہ اقراء عزیز نے سوشل میڈیا پر اپنے فالوررز کو گھر کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے شادی پر ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا۔

یہ تحفہ ایک پینٹنگ ہے جو یاسر اور اقراء کو پاکستان کے نامور اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان اور مزاح نگار انور مقصود کی جانب سے دی گئی۔ انسٹا گرام پر اس پینٹنگ کے ساتھ لی جانے والی اپنی تصویرشیئر کرتے ہوئے اقراء نے لکھا ’’ یہ پینٹنگ میرے اورمیرے شوہر کیلئے بہت خاص ہے کیونکہ یہ انور مقصود صاحب نے ہماری شادی پر بطور تحفہ دی ہے ‘‘۔

انور مقصود کیلئے اپنی جذباتی وابستگی ظاہر کرتے ہوئے اقراء نے لکھا کہ یہ آرٹ پیس سے زیادہ رنگوں بھری دعائیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanti

I didn't get k inki Schaadi ko q Tina uchhala jaraha hay? kia or koi Schaadi nahi hui Pakistan me? Ye kia Chhichorapan hay? OR ye Channels wale ko to kia hi kaha jaye....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لگتا ہے یہ کرنا وائرس نہیںeconomical war ہیں۔ جس سے معشیت متاثر ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہچین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا یا کووڈ-19 نامی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سویابین سے خطرناک گیس اخراج کی سختی سے تردید کرتے ہیں، شپ ایجنٹس ایسوسی ایشنکراچی: (دنیا نیوز) شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے سویابین سے خطرناک گیس کے اخراج کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویا بین زرعی اجناس، کیمیکل سے تعلق نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکینئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردویہ اسلام نہیں بلکہ بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں جو بچوں پر تشدد کرتے ہیں، رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان بھیجنے والے ماں باپ کو پکڑو اب Take this same pipe and beat that beast a** OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »