پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مرتضیٰ جاوید عباسی، شاہد خاقان، احسن اقبال، مصدق ملک اور بالخصوص مریم اورنگزیب کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ سب ٹی وی پر دیکھا لیکن میں حیران نہیں ہوئی، خوشی ہےحکومت کی غنڈہ عوام کو نظر آگئی ہے، اقتدار ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مجھے فخر ہے کہ شیروں نے ووٹ چوروں کا مقابلہ کیا،اور بتایا کہ شیر شیر ہوتا ہے...

مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم نے جھوٹے اعتماد کا ووٹ لیا، کہا گیا مجھے ووٹ دو ورنہ تمہیں نہیں چھوڑوں گا، رات بھر چودھری سرور پی ٹی آئی اراکین کے دروازے کھٹکھٹا کر چیک کرتے رہے، اور آج پھر بکاؤ اراکین سے ووٹ لے لئے، عمران خان پاکستانی ٹرمپ ہیں، پاکستانی ٹرمپ نے آج جاتے جاتے خود بچانے کی کوشش کی، آج انہیں اقتدار ہاتھ سے جاتے دکھائی دیا، یوسف رضا گیلانی ایک سیٹ کیا جیت گئے ان کا دماغی توازن خراب...

رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمیشن سے پہلے سند یافتہ ووٹ چور ہیں، انہیں عوامی عدالت میں شکست ہوئی، اب عوام کا فیصلہ مانیں، عوام کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو چکا ہے، آنے والے چند دنوں میں وہ سب چیزیں سامنے آجائیں گی، کل کیا ہوا کہاں سے دباؤ آیا اور کس طرح خفیہ ادارے ایکٹو ہوئے وہ سب سامنے آئے گا، حکومت کی سیاسی موت واقع ہو چکی ہے، آنے والے دنوں میں ان کا جانا ٹھر گیا، صبح جائیں یا شام جائیں، آپ کو جو چند دن کی مہلت ملی ہے اچھے سے پیکنگ کرنا کوئی چیز چھوڑ کر نہ جانا۔اس...

جب ہر جانب سے، پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک، مرتضی جاوید عباسی اور خصوصاً مریم اورنگزیب پر فخر ہے جنھوں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان کی ہنگامہ آرائی اور لیگی رہنماؤں کو دھکے و بدتمیزی پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک، مرتضی جاوید عباسی اور خصوصاً مریم اورنگزیب پر فخر ہے جنھوں نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لازم جیساکہ تمھارے پاپا

بلکل محترمہ دیوی صاحبہ

Look this is what it is! It's important to spread this.

Ye apni baat ker rahi khoti 😄🤣

Very true for you

MaryamNSharif jheeta to ppp wala ha n leak ko kya mila khushi? 🎉😅😅😅

اپنی بات کر رہی ہے

Ugly personality

تو اب تو اپ کو یقینن سمجھ میں اگیا ھوگا، مبارک ھو۰

Nani tum fardoo mm 1 nmbr sa b aagy ho ,chahray pa jwani aur pta mi ktnu ki ho nani.......

Statement of a sore looser.

Was she talking about PDM?

جیسے آج گٹر کا فلاسفر، ننگا عباسی، مبہم ملک اور ڈفر ڈڈو چاجر کا دماغ الٹ گیا تھا.

Waqai Hum samaj raha ka tum sab ka damgh ult chuka ha

اپنے باپ کی بات کرہی ہے وہ اب اپنے بچوں دندیاں کاٹنے لگا ہے مریم کی جگہ جگہ بیعزتی ہوتے دیکھ کر

مکار, جھوٹا اور چور خاندان کی نانی

اپنے باپ کی بات کرہی ہے وہ اب اپنے بچوں دندیاں کاٹنے لگا ہے مریم کی جگہ جگہ بیعزتی ہوتے دیکھ کر

میڈم اپکی اپنی حثیت کیا ہے ؟؟ سوائے ایک سزا یافتہ مجرمہ کے ؟؟

پے در پے شکست کونسی؟ ڈسکہ کا الیکشن تحریک انصاف جیتی۔ سینٹ کا الیکشن تحریک انصاف جیتی۔ کانفیڈنس موشن بھی تحریک انصاف جیت گئی

سچ کہا ہے اس مکار عورت نے اپنے بارے میں

lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات