پی ڈی ایم کے 11 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا گیا تھا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پہلے جلسے کی تاریخ تبدیل کردی گئی، جلسہ اب کوئٹہ میں 11 اکتوبر کے بجائے 18 اکتوبر کو ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی ہوگیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جلسہ اب 18 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہی منعقد ہوگا۔ جلسہ کی میزبانی جے یو آئی کرے گی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو، مریم نواز، اختر مینگل، محمود خان اچکزئی، ڈاکڑ عبدالمالک بلوچ اور دیگر خطاب کریں گے۔

یاد رہے کہ حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں نے ’’پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ‘‘ کے نام سے اتحاد قائم کیا ہے جنہوں نے کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرائے کے ترجمانوں کو مسلم لیگ ن لیگ کے پیچھے لگا دیا گیا : مریم اورنگزیبترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی عزت پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا ،عمران خان کے وزیراعظم بننے سے Marriyum_A pid_gov PTIofficial pmln_org Male and female Dadooo chargers
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مبینہ ویڈیو سکینڈلاحتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے برطرفی کو چیلنج کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مبینہ ویڈیو سکینڈل میں احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے برطرفی کو چیلنج کردیا،درخواست میں لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس میں خاتون صحافی نے وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے خود کو آگ لگالیروس میں خاتون صحافی نے وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے خود کو آگ لگالی Russia RussianJournalist Woman IrinaSlavina Die Suicide mfa_russia GovernmentRF KremlinRussia_E
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائیو سٹریم کے دوران سابق شوہر نے ٹک ٹاک سٹار لڑکی کو زندہ جلا دیابیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایک ٹک ٹاک سٹار لڑکی کو اس کے سابق شوہر نے لائیو سٹریم کے دوران زندہ جلا ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ہولناک واقعہ چین کے مغربی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے نہال ہاشمی اوران کے دوبیٹوں کو گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نہال ہاشمی کے بیٹوں کی جانب سے تھانے میں پولیس اہلکاروں پر تشددکے الزم میں لیگی رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کو گرفتار کر 'مسلم لیگ ن کا تو آغاز ہی فوج نے کیا تھا میں کیوں پردہ ڈالوں' آج یہ لوگ کہتے ہیں یہ کھیل بند ہونا چاہیے اگر یہ کھیل بند کرنا ہے تو پہلے مسلم لیگ ن بند کرو عارضی گرفتاری اور عارضی قانونی کارروائی ہوگی, کیونکہ نہال ہاشمی ن لیگی غنڈہ ہے اور سیاسی قوت رکھتا ہے اور جاگیردارانہ نظام کا پالتو خرناش ہے, اس لئے اس کے بیٹوں کا پولیس اہلکار پر تشدد کرنے کے بدلے نظام ان مجرموں کو پناہ دے گا, قانون کی کیا جرأت اپنے آقاؤں کو سزا سناے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ہر کوئی جانتا ہے، ترک صدر کےساتھی کا بیانسعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں سے متعلق ترک عہدے دار کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے، ترک صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ قاتل دستے میں فرانزک ماہر اور ایک اسسٹنٹ بھی شامل تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »