پی ڈی ایم نے حکومت کے ہوش اڑا دیے ہیں، مولا بخش چانڈیو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم نے حکومت کے ہوش اڑا دیے ہیں، مولا بخش چانڈیو تفصیلات جانئے: DailyJang

پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ حکومت کے اطوار بتارہے ہیں کہ ان کے پاؤں اکھڑچکے ہیں، سلیکٹڈ عمران خان اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا اپنا پہلا جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ کھوکھر نے کہا تھا کہ حبیب جالب کا خواب پورا ہوگیا ہے، اب پنجاب بھی جاگ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا حکومت نے عمران خان کے مخالفین کے منہ بند کر دئیے پوری تفصیل دیکھیں لنک میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اختلاف نے پی ڈی ایم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی ٹی وی ہم نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اختلاف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقررذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا سربراہ کون ہوگا؟ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد ’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘ کا سربراہ مقرر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانافضل الرحمان پی ڈی ایم کے پہلے متفقہ صدر منتخبجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا متفقہ صدر منتخب کرلیا گیا بالآخر صدر بن ہی گیا۔ چلو ملک کا نہی بن سکا تو کیا ہوا۔ Pakistan daku moment ka sarbar مولانا ایک بار پھر استعمال ہونگے۔ مدرسے کے بچے جلسوں کو بھرنے کے کام آئیں گے۔ آخر میں مولانا پھر سے بے وفائی کا رونا روئیں گے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے 11 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل - ایکسپریس اردوپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسے کا اعلان کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے 9لاکھ سے زائد ‘لنکس’ بلاک کردیےاسلام اور پاکستان مخالف مواد پایا گیا، پی ٹی...; آج7دن ھوگئےانصاف کےلیئےدہائی دیتےھوئے اس وقوعہ پر نہ میڈیا نہ کوئی صحافی اور نہ حکومتی ارکان نہ آلا افسران بولےنہ ھی حکومت نےکوئی ایکشن لیا۔صرف اس لیئےکےپولیس کومیڈیا کودینےکے لیئےھمارے پاس پیسےنہیں پلیز ہیلپ😭 UsmanAKBuzdar InamGhani make this viral for karachi please
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »