پی ڈی ایم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے ، احسن اقبال

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے ، احسن اقبال احسن_اقبال لاہور پی_ڈی_ایم

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ انصاف پر ہوا تو پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ وزیراعظم گھبرائے ہوئے ہیں، اگر پی ڈی ایم کا اثر نہیں تو پریشان کیوں ہیں، نااہل ٹولے کو اتار کر ملک و قوم کی جان چھڑائی جائے گی۔.

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ انصاف پر ہوا تو پی ٹی آئی کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ وزیراعظم گھبرائے ہوئے ہیں، اگر پی ڈی ایم کا اثر نہیں تو پریشان کیوں ہیں، نااہل ٹولے کو اتار کر ملک و قوم کی جان چھڑائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خیال رکھیں۔کہیں کچھ زیادہ نہ بڑھ جائے۔

جہنم کی طرف ؟؟؟

جی سب کو پتہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاصمہ شیرازی کا کالم: پی ڈی ایم مائنس پی ڈی ایم - BBC News اردوآئندہ انتخابات سے قبل کی صف بندیوں میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی آپس کی روایتی لڑائی دونوں کی انتخابی سیاست کے لئے ضروری ہوتی چلی جا رہی ہے۔۔۔ کھیل بہرحال اب کی بار پورے میدان سے سمٹ کر ایک ہی ڈی میں داخل ہو چکا ہے جہاں سب تنہا گول کرنا چاہتے ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔ مائنس لفافے Like asmashirazi HamidMirPAK and SaleemKhanSafi Such a rubbish. Waste of time. All the paragraphs are the snippets are from TV shows of last couple of days. Why can't you go back and learn some basics of writing a thought provoking blog? asmashirazi Pdm minus PPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم‘ پی پی پی اور ملکی سیاستپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پچھلی ایک سربراہی کانفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پڑھیئےڈاکٹر رشید احمد خاں کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی نے پی ڈی ایم اتحاد کو نقصان پہنچایا، احسن اقبال - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم سے بے وفائی کرنے والے کو بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی، مرکزی جنرل سیکرٹری ن لیگ RegularisationWithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs WhyTeachersOnRoads TeachersDemandJobSecurity بھائی جان یہ بھی ایک نیوز ہے سب جھپیاں تے پپیاں بیکار گئیں ھڑن کی.PPP تو سینیٹ کی اپوزیشن لیڈرشپ جیت گئی. مکار رانی اور فسادی کو مات ھوئی. PMLN کے ارسطو جیسوں کو دیکھو پٹے پٹائے بولتی بسورتی مینا بھی راگ بھول گئی. مک گیا تیرا شو نواز رو نواز، رو نواز۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی نے پی ڈی ایم اتحاد کو نقصان پہنچایا: احسن اقباللاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے ایوان بالا میں پیپلزپارٹی کے یوسف گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کو پی ڈی ایم کے اغراض و مقاصد سے انحراف قرار دے دیا۔احسن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی پی اور پی ڈی ایمیہ ان دنوں کی بات ہے جب آصف زرداری صدر کی حیثیت سے واقعی سب پر بھاری تھے۔تب ملک کے وسیع تر مفاد میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کے عمل کا آغاز ہوا تھا۔ مجھے معلوم ہوا کہ لاہور اور۔۔۔۔ تحریر: سلیم صافی لنک: DailyJang چشم کشا اور مولانا فضل الرحمن صاحب 😜 آپ بھی تو غبارے میں ہوا بھرے ہوئے اینکر ہیں، ہوا بدنام زمانہ جیو نے بھری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کےالزامات، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سختی سے تردیدڈی جی آئی ایس پی آر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے پی ڈی ایم کےالزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیاست کیساتھ پاک فوج کا کوئی تعلق نہیں ، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu DGISPR پی ڈی ایم کا مقصد صرف پاکستان کی ساکھ کو کمزور کرنا ہے پاکستانی عوام کی پاک فوج سے پر زور اپیل: ہمارے سیاستدان نکمےاور کرپٹ ، ہمارے جج جاہل اور بیوقوف۔۔. لہذا ،،، مارشل لاء لگائیں ، ملک بچائیں ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »