پی ڈی ایم اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں ایبسولیوٹلی ناٹ کہتا تھا اس لیے قابل قبول نہیں تھا، عمران خان کا گجرات میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم کو مخاطب کرکے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے۔

گجرات میں عوامی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اب میچ کا وہ حصہ آگیا ہے کہ پی ڈی ایم جو بھی کر لے جیت نہیں سکتی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ شہباز گل پر جو تشدد کیا اور حلیم عادل شیخ کےس اتھ جو ہورہا ہے اگر ایسا ہوتا رہا تو ہماری انصاف کی تحریک اسلام آباد کی طرف آئے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کہا شوکت ترین پر توہین آئی ایم ایف لگانا چاہیے، شوکت ترین نے کہا سیلاب کی وجہ سے ہم پیسے اکٹھے نہیں کر سکتے، آج پیٹرول 80 روپے بڑھ چکا ہے، دیزل 100 روپے ہو چکا...

عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ایبسولیوٹلی ناٹ کہتا تھا اس لیے قابل قبول نہیں تھا، اگر بھارت روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں، امریکا کی جنگ میں 80 ہزار لوگ شہید ہوئے، یہ امریکا کہ وجہ سے روس سے تیل نہیں خریدیں گے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی تعریف پوری قوم کرتی ہے، 26 سال پہلے کہا تھا کہ عدلیہ آزاد ہونی چاہے، میں نے ہمیشہ عدلیہ کو مضبوط کرنے کی کوشش کی، ن لیگ نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tu gadha tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد جمع کرنے کا اعلان کردیاگجرات:(دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد جمع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی عزت نہیں کرتے اس لئے سبز پاسپورٹ کی عزت نہیں ہوتی، دنیا سے عزت کروانی ہے تو اپنی عزت خود کریں، پی ڈی ایم والے جو مرضی کرلیں، اب میچ نہیں جیت سکتے، ہم پر الزام لگانے والے خود آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئے، غلام قوم کبھی آگے نہیں بڑھ سکتی، بڑی کامیابی کے لیے بڑا خواب دیکھنا ضروری، حقیقی آزادی کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ سستی چیز بھی نہیں چھوڑتے، مریم نواز کا عمران خان پر تبصرہ - ایکسپریس اردوہیرے بڑے سستے ہوتے ہیں کوئی مہنگی چیز کی بات کرو، عمران خان مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan MaryamNawaz لیکن تم کو تو چھوڑ دیا۔ لو جی کتے نوں بڑی گندی لت پئے گئی اے قطری نانی کو چھوڑ تو دیا تھا.. اس سے سستی اور کیا چیز ہو سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کو جب چاہیں بند کرسکتے ہیں,چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دعویٰسرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں ،جتنا مجھے ڈرانے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکشگجرات میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملے گی تو عمران خان وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں: عمران خان کا دعویٰجتنا ڈرانے کی کوشش کی جائے گی اتنا زور سے مقابلہ کریں گے: عمران خان 😁😁 Bachy Lag Dyo Boy ab joty be mary gaa Shahzada leader ❤❤ اس کی ماں شوکت خانم نے اسلام آباد کو جہیز میں لایا تھا کیا جو جب چاہے بند کرے گا 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کی سکیورٹی پر 266 اہلکار تعینات ماہانہ کتنا خرچہ آتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ویب ڈیسک)  پولیس نے  عمران خان کو لاحق خطرات کا اعتراف کر لیا اور  عمران خان کو قانون نافذ کرنے والے 266 اہلکاروں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »