پی پی 139 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے ابو بکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی 139 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی نے ابو بکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا pti byelection Pakistan pp139

شیخوپورہ: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے حلقے پی پی 139 ضمنی الیکشن کا ٹکٹ ابو بکر شرقپوری کو جاری کر دیا۔

یاد رہے کہ 2018ء کے جنرل الیکشن کے دوران مسلم لیگ ن کے امیدوار جلیل احمد شرقپوری نے 30 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر کے فتح حاصل کی تھی جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار جہانزیب راؤ نے 27 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے تھے اور دوسرے نمبر پر رہے تھے۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب سے ایک روز قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔اُدھر مسلم لیگ ن کی خالی ہونے والی سیٹ پی پی 139 پر ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے جلیل شرقپوری کے کزن ابو بکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے انہیں ابو بکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کیا، اس موقع پر سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری بھی موجود تھے۔ جن کی درخواست پر ابوبکر شرقپوری کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ پی پی 139 پر ضمنی الیکشن پر الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق حلقے میں پولنگ گیارہ ستمبر کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yeh hai moarsi syasat sharkpori aur engro ka daku 🤣🤣🤣😂

In sab ki maa ko chodo haramzaday salay kutty nend haram kr dih chuteyaou nay

Lota hai shirk kar gya ik k mutabiq 🤣🤣🤣🤣

PTI کی علی اضغر منڈا سے بہت ذیادتی ہے منڈا صاحب نے پی ٹی آئی کوPP140 سیٹ جیتوائی .

Cancel this one , only manda brothers

pti walo ye loty thk h?

کیا یہ لوٹا نہیں ہے ؟

Lant PTI pr or Tara pr kota

بالکل یہ حلال لوٹا ہے اس نے پہلے نون لیگ کی پارٹی سے استعفی دے دیا ہے پھر پی ٹی آئی جوائن کی ہے

Lota

Lota

اب بتائیں، ن لیگ اور ان میں کیا فرق رہ گیا؟ دونوں لوٹوں کو ٹکٹ دے رہے ہیں

Asad_Umar اسد عمر صاحب دیکھ کے افسوس ہوا کہ آپ نے ایک پی ایم ایل این کے لوٹے کو ٹکٹ دیا ۔ پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این میں کیا فرق رہا ۔ ان کا تھوکا ہوا چاٹ رہے ہیں ۔ لوٹا لوٹا ہوتا ہے ۔ اپنے نظریاتی کارکن کو نظر انداز کیا ہے اس حلقے میں۔ اس کا صلہ بھی بھگتیں گے ۔

نہ نہ اسکو بلکل بھی کوئی لوٹا نہ کہے۔۔ نہ یہ غدار ہے نہ یہ بکاؤ ہے نہ یہ ملک دشمن ہے۔۔ بلکہ یہ تو پکا سچا پاکستانی ہے۔۔۔ مہاتما نیازی

دو نمبر پیر 😂😂

صلہ تو ملنا تھا نا

مک گیا تیرا شو نیازی توں بندہ نمبر 2 نیازی اک ٹکے دے دو نیازی چور چور نیازی

Lota 😡

Halal Lota

Looota

یہ ہیں آجکل کے پیر لوٹے ۔۔۔جو جہاں جیسے اور جب مفاد نظر آتا ہے اچھل کر اس پارٹی کی جھولی میں بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی طرف سے یہ حضرت میاں شیر محمد شرقپوری کے جانشین ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 139 ضمنی انتخاب پی ٹی آئی نے جلیل شرقپوری کے قریبی عزیز کو ٹکٹ جاری کر دیا08:18 PM, 3 Aug, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کے قریبی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا - ایکسپریس اردودو روز قبل پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا In SHA Allah PTI rocks Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد،چیف الیکشن کمشنر پہنچ گئےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد سنایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد، لاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں۔ DailyJang امپورٹڈ حکومت اور پی ڈی ایم نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا کہ گویا پی ٹی آئی نے فارن ممالک سے فنڈز اکھٹے کئے ہیں جبکہ یہ انفرادی ڈونیشن تھی۔الیکشن کمیشن نے یہ تسلیم کر لیا ھے کہ یہ فارن فنڈنگ نہیں،ممنوعہ فنڈنگ ھے۔حالانکہ انفرادی ڈونیشن کو ممنوعہ فنڈنگ کہنا بھی غلط ھے ImranKhanPTI Awaam ko gumrah kertay rahay or kud berony agents niklay .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہپی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu ECP PTI ImranKhanPTI has proved that he is not only the undisputed leader of KHUDDAR PAKISTANIS but 1 of the most respected leader in Muslim world, PAKISTANIS are lucky to have a leader like him in present challenging time at Pak in region & world at large. Apko abhi pata laga 😂😂😂😂🤣 Imran khan out👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »