پی پی کا انتخابات نومبر میں کرانے کیلئے رائےعامہ بنانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بھی بات چیت کی گئی اور عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں عام انتخابات کے لیے رائے عامہ بنانے اور 90 روز میں الیکشن کروانے کا مؤقف اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مردم شماری اعداد و شمار مشکوک قرار دیے گئے۔ اس حوالے سے سابق وزیراعلیٰ سندھ نےسی سی آئی اجلاس پربریفنگ دی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ سندھ کی آبادی کم دکھائی گئی ہے جس سے فنڈز سمیت دیگر نقصان ہوں گے۔

شرکا نے کہا کہ سپریم کورٹ عام انتخابات سے متعلق جو فیصلہ کرےاسے ماننا چاہیے ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔ پیپلزپارٹی سپریم کورٹ فیصلے کے بعدحتمی حکمت عملی بنائےگی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پبلک سکولز کے قیام کا فیصلہنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سکولوں میں تدریسی اورانتظامی بہتری کیلئے اجلاس میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ اہم سماعت آج ہوگیاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

ایران کا رواں برس تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا فیصلہمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »